مہنگائی کرنیوالوں کو سزا دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت بجلی کی قیمت میں کمی کر کے عوام کو ریلیف پہنچانے کی سر توڑ کوششیں کررہی ہے، وزیراعظم PriceHike inflation PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے اور خبردار کیا کہ جو افراد قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ذمہ دار ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو ملک میں حالیہ چینی اور آٹے کے بحران کی تحقیقات کرنے کی ذمہ داری تھی۔ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ تیار کرلی لیکن وزیراعظم اس سے مطمئن نہ ہوئے اور انہوں نے ہدایت کی کہ قیمتوں میں اضافے اور چینی یا آٹے کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے مزید 20 سوالات کے جوابات پر مشتمل جامع رپورٹ پیش کی جائے۔

دریں اثنا وزیراعظم نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک اجلاس میں شرکت کی جس میں انہیں بتایا گیا کہ پاکستابن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے معیار اور درجہ بہتر بنا کر 252 اشیا کی برآمدات میں اضافہ کرسکتا ہے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے آگاہ کیا کہ 250 اشیا مثلاً کیمیکلز، بائیو ٹیکنالوجی، مشینری، ٹیکسٹائل، بیس میٹل اور پلاسٹک کا معیار بہتر بنا کر بھاری زر مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد پر آمد و رفت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتمام اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے کسی کو بھی ایران سے آنے اور جانے نہیں دیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت Care is better than medicine
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا فاسٹ چارجنگ سے بیٹری کو نقصان تو نہیں پہنچتا؟ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، 'حکومتِ پاکستان زائرین پر پابندی نہیں لگارہی' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہے ،جنگلات پر قبضہ کرنے والوں پر 5 لاکھ جرمانہ کافی نہیں ،جیلوں میں ڈالیں ،وزیراعظم عمران خانمیانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ہماری غلطیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہونے پر امن معاہدے پر دستخط کردوں گا، ٹرمپ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہونے پر امن معاہدے پر دستخط کردوں گا، ٹرمپ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »