مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،ایک ہفتے کے دوران 1.38 فیصد مزید بڑھ گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے سے ایک ہفتے کے دوران 1.38 فیصد مزید بڑھ گئی جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14.

48 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، گھی سمیت 29 اشیائے خوردونوش مہنگی ہو گئیں، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمتوں میں 27 روپے 56 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت 66 روپے سے بڑھ کر 94 روپے ہو گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق آلو کی فی کلو قیمت میں 1 روپیہ، چینی کی فی کلو قیمت میں 42 پیسے کا اضافہ ہوا، لہسن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اور ڈالڈا گھی فی کلو 6.67 روپے مزید مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت میں 2.17 روپے کا مزید اضافہ ہو گیااور انڈوں کی فی درجن قیمت 168.19 روپے سے بڑھ کر 170.40 روپے تک ہو گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی کے سلنڈر میں 154.15 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہو گیا، ایل پی جی کا سلنڈر 2167.31 روپے سےبڑھ کر 2321.46 روپے کا ہو گیا، دال ماش کی قیمتوں میں 29 پیسے اور تازہ دودھ کی قیمتوں میں 46 پیسے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعدادوشمار میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 258 روپے سے کم ہو کر 252.16 روپے ریکارڈ ہوئی، دال کی فی کلو قیمت 163.84 روپے سے کم ہو کر 162 روپے ریکارڈ کی گئی، پیاز کی فی کلو قیمتوں میں صرف 39 پیسے اور دال مسور قیمت میں 60 پیسے کمی ہوئی، آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 1198.41 روپے سے کم ہو کر 1196.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردومہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کم چک کے رکھو پندرہ سولہ فیصد حالی گھٹ اے ساہ چھک لو کم آمدنی آلیاں دے بوہتا کیوں نئیں کماندے ایہہ 😆 پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »