Pricehike

Pricehike

مہنگائی میں اضافہ, ٹماٹر ,ایل پی جی گھی سمیت 29 اشیا مہنگی

مہنگائی میں اضافہ, ٹماٹر ,ایل پی جی ، گھی سمیت 29 اشیا مہنگی #PriceHike @GovtofPakistan

22/10/2021 5:12:00 PM

مہنگائی میں اضافہ, ٹماٹر ,ایل پی جی ، گھی سمیت 29 اشیا مہنگی PriceHike GovtofPakistan

ملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ

مزید پڑھ: Waqt News »

Breaking News: Indian Helicopter Crashes With Chief Of Defense Staff Bipin Rawat Onboard | Dawn News

Breaking News: Indian Helicopter Crashes With Chief Of Defense Staff Bipin Rawat Onboard | Dawn News #IndianHelicopter #BREAKING #AjitDoval #IndianArmy #Indi...

GovtofPakistan کیا بنےگا غریب کا اس ملک میں 🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵 GovtofPakistan اگر بجلی گیس پٹرول مہنگا ہو تو سمجھ لو تمہارا وزیراعظم چور ہے عمران خان کا سابقہ بیان

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردومہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کم چک کے رکھو پندرہ سولہ فیصد حالی گھٹ اے ساہ چھک لو کم آمدنی آلیاں دے بوہتا کیوں نئیں کماندے ایہہ 😆 پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے

مہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہمہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہ تفصیلات جانئے : DailyJang شکوے کو گولی ماریں سٹیٹس کیا کہتے ہیں؟