مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی انڈے دودھ اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، انڈے ،دودھ اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

سبزیو ں کی قیمتیں بھی آسما ن سے با تیں کر نے لگیں۔ روزا نہ کے استعما ل میں آنے والی سبزی پیا ز، آلو، ادرک، لہسن کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہو نے لگیں جبکہ انڈے اور برا ئلر گو شت کی قیمتو ں میں بھی استحکا م نہ آ سکا۔ تفصیلا ت کے مطا بق شہر بھر میں مہنگائی نے پنجے گاڑ لئے دودھ کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر سے اضا فہ کر دیا گیا ڈبے والے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا اسی طرح کھلے دودھ کی قیمتیں بھی 15ے20 روپے بڑھا دی گئیں۔ دوسری جانب موسمی سبزیوں کی بہتات ہونے کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں...

آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو گئی اسی طرح روزمرہ استعمال ہونے والے دیگر اشیاء خورونوش جن میں انڈے اور برائلر گوشت ہیں ان کی قیمتوں کو بھی کنٹرول نہیں کیا جا سکا ۔اسی طرح بکرے کا گوشت جو کہ پہلے مارکیٹ میں1500ے 1600 روپے میں دستیاب تھا تا ہم مارکیٹ میں بکرے کا گوشت 2000 سے 2200 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں استحکام نہ آنے کی ایک بڑی وجہ مارکیٹ کمیٹیوں فعا ل ہونا بھی کہا جا سکتا ہے اس حوالے سے مارکیٹ میں خریداری کے لیے آئے عوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی ہے کہ کم ہونے کا نام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتلگذشتہ روز لاپتا ہونے والی بچی کی لاش محلے میں ہی ایک چھت سے ملی تھی متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے: پولیس RanaSanaullahPK please take a look at your responsibilities 🙌 get rid of this useless ImranKhanPTI Allah Allah ya to January b nhy karta ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی پاکستانیوں کو بھی خوشخبری ملنے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان میں یکم دسمبرسے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ بہت مشکل ہے خوشخبری۔ اب وقت دور نہیں کہ یہ حکومت مزید ٹیکس لگائے گی۔ بجلی، پانی، گیس۔ انسان کا جینا بہت مشکل ہو جائے گا۔ غریب کی بد دعا سے ڈریں۔ اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واردات کے دوارن چور دروازے میں پھنس کر ہلاکپاور لُوم کے اندر داخل ہونے کی کوشش میں اس کا سر دروازے میں پھنس گیا اور دھڑ باہر رہ گیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ Nice to see
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے پولیس اسٹیشن میں پراسرار فائرنگ سے اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوزخمی ہونے والے اہلکار کی شناخت 30 سالہ عدیل یوسف کے نام سے کی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوپاسپورٹ میں رنیم شامل نہ ہونے پر غیرملکی مسافروں کی امیگریشن نہیں کی جائے گی، ایڈوائزری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیراعظم کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقاتصدرمملکت اور وزیراعظم کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa President ArifAlvi PMShehbazSharif OfficialDGISPR GovtofPakistan MoIB_Official ArifAlvi PresOfPakistan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »