مہنگائی کا احساس ہے، تنخواہ میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، عمران خان - ایکسپریس اردو

مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، وزیر اعظم

21.1.2020

مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، وزیر اعظم

مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، تاجروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، وزیر اعظم

اپنے پاؤں پر کھڑے ہوئے بغیر دنیا میں عزت نہیں کمائی جاسکتی، وزیر اعظم (فوٹو : فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چھوٹے تاجروں نے میرا بہت ساتھ دیا اعتماد نہ ہونے کے سبب پہلے چھوٹے تاجر ٹیکس کم دیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے معاشی ٹیم اور تاجروں کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے ساتھ ہی معاشی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے ملک کے لیے کوشش کررہے ہیں، ہم نے وزیر اعظم ہاؤس اور وزیر اعظم آفس کا خرچہ 30 سے 40 فیصد کم کیا، آج میں اپنے گھر کا خرچ خود اٹھاتا ہوں، خزانے سے نہیں لیتا، مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا، بیرون ملک گیا تو سابق حکمرانوں کے خرچوں سے کم خرچہ کیا، پاک فوج نے پہلی بار اپنا خرچ کم کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوئے بغیر دنیا میں عزت نہیں کمائی جاسکتی، قرض کی دلدل میں پھنسے ممالک کی خارجہ پالیسی بھی متاثر ہوتی ہے، ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررے ہیں، ہم تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ترقی یافتہ قوموں کے حکمران عوام کے ٹیکس کا حساب دیتے ہیں، ماضی کے حکمرانوں نے اپنا پیسہ باہر رکھا، حکمران ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کریں تو ٹیکس کون دے گا؟ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ شبر زیدی کو خاص طور میں خود لایا ہوں جو بیمار ہوئے تو انہیں چھٹیاں دی گئیں دوبارہ واپس آئے، ہم سب اپنے ملک کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے تاجروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے پارٹنر بنیں اور ملک کی بہتری کے لیے کام کریں ہم آپ کی رکاوٹیں دور کریں گے، آپ اوپر جائیں گے تو پاکستان اوپر جائے گا، آپ ترقی کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ تاجروں اور چین اسٹورز کو پوائنٹ آف سیل میں مزید سہولت دینے کا اعلان دریں اثنا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تاجروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شامل ٹائیر ون کے تاجروں، چین اسٹورز کو پوائنٹ آف سیل لگانے کے لیے مزید سہولت دینے کا اعلان کیا گیا۔ پورے ملک کے بجائے پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں پائلٹ پراجیکٹ پر عمل درآمد شروع کیا جائے گا جس کے تحت پہلے مرحلے میں صرف اسلام آباد کے چین اسٹورز اور ٹائیر ون میں شامل تاجر پی او ایس سسٹم لگائیں گے۔ مزید پڑھ: Express News

میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو



باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو



سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو

مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو



نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد



پی ایم صاحب کفائیت شعاری سے کام لیں۔ اعمران حان صاحب آپ ۲۰۰۰۰۰لاکھ میں گزارا نہی ہو رہا تو سوچیے غریب اعوام اس مینگائی میں کتنے پریشان ہیں جو اپنے بچوں کو مار کے ہود حود کوشی کر رہے ہیں اللّہ ہمارے ملک کے حالات بہتر کرے آمین۔ Eski kabi Puri ho b nhi skti Thank you imran khan . Ap ko ehsas to hoa . Bechara,Ehsas kaa lafz aesy istimal kr raha hai jesy is k hath mein kuch naa ho

پھر باقی کہاں سے آتے ہیں؟ you are right Same here.... delay salary in media also Imran you better.. your salary on time Khan sb karzaaaa le ke sab ke muunnn te maaarrr doo tusi te nai dena na karrzzzaaa awwwaaammm ne hi dena hai

مہنگائی کا شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل - ایکسپریس اردوسندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو سے بھی بڑھ گئی 30 دن کے اندر نئین گندم آ جائے گی - گندم کی پرائیز 1400 فی من ھوگی Niazi Allah kho de tabah ka a muza darna khlas ka beghairata جب آئیگا عمران لے گا سب کی جان بنے گا نیا قبرستان

پھر یہ سوچو جن کی انکم تم سے بھی کم ہے وہ کیسے گزارا کرتے ہیں,اور چلو بھر پانی میں ڈوب مرو. G hamay app ka IHSAS hai bass sir app sirf .92 % is Qoam kay baray may sochay .tho sab teek hojay gaaa End kr gy o murshad. خان صاحب اپنی پوکٹ منی منتھلی بیجھ دیتا سکتا ہوں ۔ Nawaz shareef ko lao mulk bachao جھوٹ ہے یہ

15000 mn ghareeb Ka ghr ni chlta industry ko tabha kr dia is beghart ny To Nasha karna chorr do Phir Ghar ka guzara hojayega بیغیرت انسان

نیوم کے طلباءکے پہلے بیج کا اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا میں تدریس کا آغازنیوم کے طلباءکے پہلے بیج کا اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا میں تدریس کا آغاز SaudiArabia AlArabiya_KSA KSAMOFA

To chadr bichao وہ پوچھنا تھا کیا نشہ پورا ہو جاتا ھے ؟ Wow. Zara sochye k jab tumhara kharcha pura nhi hota to ek 20000 waly mazduri krny waly ka kesy ho ga وزیراعظم پاکستان سے اپیل کردیں۔ اپکی تنخواہ بڑھالینگیں۔ سر کج کرو تے دعا کھٹو ! عوام مہنگاٸ سے مر رہی ہے خان صاحب حکمرانی آپ کے بس کی بات نہیں BC تو نشہ سستا والا کرو نہ خانہ خرابہ

لو جی انکا خرچہ پورا نہیں ہوتا تو ہم کہا جائے

بزدار حکومت کا صوبے میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کا منصوبہ شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بزدار حکومت نے صوبے میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کا

Feels like he is earning by himself🤞 bghairta sharm kr آپکاخرچہ پورانہیں ہتاتوپندرہ بیس ہزارروپے تنخواہ والےکتناپریشان ہونگے۔آپکی توجوۓخاص کیاضرورتھے ہمیں To bhai moo mat kholna tha na bare bare dawe nahin karne the , zakat kherat pe zandage guzarte Ab ye apni salary increase kerwana chata hai . 😜 Plz app hakim hain apko hi control krna ho sada dushmanou se mehfooz rahain Ameen

آپکے گھر کے موکل اس سے زیادہ کا تو گوشت ہی کھا جاتے ہوں گے جتنی آپکی تنخواہ ھے. افسوس تو اس بات کا ہیں کے آپ کو صرف احساس ہوتا ہے ایکشن تو لے نہیں سکتے ہو نیازی صاحب ہمیں آپ لی احساس کی ضرورت نہیں ہمیں مہنگائی ختم کرنے کی ضرورت ہے مہنگائی ختم کر تاکہ ہر پاکستانی عوام سکون سے 2 ٹائم کھائے آپ لیڈروں کو تو صرف دوسرے ملکوں میں آنے جانے کا شوق ہے بس

تنخواہ کے علاوہ کچھ نہیں ملتا ؟؟ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے ایک تقریر آٹے کے تھیلے پہ کی جائے، بحران ٹل جائے گا-

سیکڑوں سعودی طلبہ کا امریکا میں تدریس کا آغازریاض : سعودی عرب نے وژن 2030 کے تحت نیوم کمپنی کے تعاون سے 250 طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کےلیے اسکالرشپ پر امریکا بھیج دیا۔...... بھائی لفظ 'تدریس' درست نہیں. سعودی طلبہ امریکہ میں پڑھانے نہیں, پڑھنے گئے ہیں.

Jhoot سر آپ کو احساس ہونا چاہیے کہ اتنی مہنگائی ہو گئی ہے اور آپ کا گزارا نہیں ہورہا تو باقی عوام کہاں جائے گی If Prime Minster can’t run his home within salary (1 lac 96 thousands 1,96,000) then how can a labour run his home in salary of 17.5 Thousands Phir kidr se pura ho rha he apka kharcha نہ کوئی بچے اکو بڈھی تے آپ فير وی کہندا گزارہ نہی ہندا۔ کوئی دسے گا اس وقت MNA دی کتنی تنخواہ تے بطور وزيراعظم کتنی تنخواہ ملدی جے۔جے اس دا گزرہ نہی ہندا تے باقی عوام نو اجتماعی خودکشی کرلينی چاھيدی جے۔

تنخواہ سے پہلے کیا کرتے تھے پھر آپ کو یہ بھی اندازہ بخوبی ہوگیا ہوگا کہ 15. 20 ہزار کمانے والے کا حشر کیا ہورہا ہے ImranKhanPTI Puri taqreer me kya sirf yehi kaha thaa 😳

صدر کا کراچی میں قائم پناہ گاہ اور ٹراما ہسپتال کا دورہصدر کا کراچی میں قائم پناہ گاہ اور ٹراما ہسپتال کا دورہ ArifAlvi Karachi TraumaHospital Visit Panagah ArifAlvi pid_gov MoIB_Official PTIofficial

10لاکھ تنخاہ لیکر کہتا ہے گزارا نی ہو تا چر سی نشہ انسان کا دشمن ہے جب یہ تنخواہ بھی نہیں تھی تب گھر کا خرچہ کیسے پورا ہوتا تھا؟ 🤔🤔🤔🤔 Donkey chor daye pm seat Phrr kon kr ra Pura... تو پھر ۱۵ سے ۳۰ ہزار کمانے والے مزدور کا کیا حال ہوگا وہ بھی جو کرائے کے گھر میں رہتا ہو؟؟؟ Tmhra pura ho ga b nhi allah k wasty jao or mehngai mat kro

HinaAdil_ jab apka he nhe hota to hamra kese hoga ImranKhanPTI Or ess lye phir mori waly kpray pehn k youthion ko impres krty ho😁 Koi puchy es say, tera khrcha to phir b bahr sy nikl ata hy. Ghreeb ka kia bnta hoga

سعودی مسلح افواج میں پہلے لیڈیز آرمی ونگ کا افتتاح،خواتین کی بھرتیوں کا عمل شروعسعودی مسلح افواج میں پہلے لیڈیز آرمی ونگ کا افتتاح،خواتین کی بھرتیوں کا عمل شروع SaudiArabia FirstWomenMilitaryWing Inaugurated ArmedForces

It's all just disappointing specially from P.M. Khan. Besharam puppet doob marro حریم شاہ کا خرچہ شامل ھی یا نھی O wwah really ab ko ehsas h Hahaha beghairat insaaannnnn ap ko 7 8 laaak say zyada milta hai ghareeb ko 15000 tuu جس ملک میں باپ بچوں کو گرم کپڑے نہ دلا سکنے پہ خودکشی کر لے اس ملک کے سلیکٹڈ وزیراعظم اپنا رونا رو رہے ہیں کہ تین لاکھ میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا اب تو آپ خود بڑھائی ہوئی تنخواہ لیتے ہیں حکومت میں آنے سے پہلے تو کوئی کام نہیں کرتے تھے تب کیسے خرچہ پورا ہوتا تھا

تو 500 کمانے والے مزدور کا خرچہ کیسے پورا ہوتا ہے جبکہ اس بے چارے کی دیہاڑی بھی نا لگے ImranKhanPTI پر شرم تم کو نہیں آتی پھر تو آپ نے واقعاً بجا فرما ہے سکون قبر میں ہی ملا گا ⁦🔚 کوکین چھوڑ دیں تو گذارا ہو جائے گا۔ کیونکہ سنا ہے گھر آئے مہمان کو آپ پانی تک تو پوچھتے نہیں۔ پھر کوکین کے علاؤہ کوئی خرچہ نظر آ نہیں رہا۔ بچے سب کو پتہ ہے کہاں ہیں۔

نوٹ حکومت سے پہلے اس بندے کی کوئی نوکری نہیں تھی حکومت ملنے کے بعد اس نے وزیر اعظم کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ سے بڑھا کر 3 لاکھ کر دی لیکن اب کہتا ہے کہ گزارہ نہیں باقی وزیر اعظم اگر تنخواہ بڑھاتے تو یہ بکواس کر کر کے گلہ پھاڑ لیتا تباہی کی تنخواہ بھی!! پھر بھی عوام مخالف پالیسیاں بنی جا رہی ہیں اس نشئی کو کوئی بتائے کہ اب یہ وزیراعظم ہے... مہنگائی ٹرمپ نے آ کر کنٹرول نہیں کرنی....

اگر اس نے واقعی ایسا کہا ہے تو اس منحوس کے مرنے پر پاکستانیوں کو اسکا جنازہ نہیں شکرانے کے 2 نفل ادا کرنی چاہئے! اور جو مزدور پانچ ساتھ سو مزدوری پر کام کرتا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے! کٹھپتلی خان ImranKhanPTI ١٨ گریڈ سے لے کر وزیراعظم تک گیس بجلی پیٹرول فری بیچاری عوام ؟؟ چینی اور آٹے کا بحران ؟؟

اسی لیئے اور مہنگائی کر دی ہے؟ اگر وزیراعظم کی تنخواہ سے گزارا نہیں ہو رہا تو عام عوام کے روزگار سے کیسے گزر بسر ہوتی ہو گی ذرا سوچو؟

کوکین اتنی مہنگی ہوتی ہے؟ ڈرامے باز،،، Kasah warld cap Englnd jeet jata tu Hamry molak me itne garibe na hote تو پھر غریب کا کیسے پورا ہوتا ہو گا This guy is literally a joke and an imposter. اس کا مطلب باقی عوام کا بھی نہیں ہونے دینا ؟ اسی لیے آٹا اور چینی بحران پیدا کرکے کچن چلانے کی کوشش کررہا ہوں لعنتی انسان ریاستِ مدینہ کا نام لے کر لوگوں کو گُمراہ کرتا رہا حضرت ابو بکر صدیقؓ نے خلافت سنبھالتے ہی حُکم صادر فرمایا میری تنخواہ ایک مزدور کی کے برابر کی جائے اگر میرا اُس تنخواہ میں گُزارہ نہیں ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دونگا یہ نہیں کہا کہ میں اپنی تنخواہ بڑھا دونگا

بھیکاری جہاں کے کٹھپتلی اب تک کام کاروبار نوکری کب کیا ؟ Don't twist the PM point of view. You are one of the sources of 5th generation hybrid war. Shame on you. Don't share in bits & pieces the PM speech rather have the balls and share full text.

کچھ خدا خوف کرو وہ کہاں گئی معاشی ٹیم جو تیار تھی میدان میں اترنے کے لیے اب بھاشن کم الزام تراشی بند کرو کام کرکے دکھاو پاکستان‌تحریکِ‌بحران Shukrrr hai ہم پاکستانیوں کو بھی احساس ہے کے ہمنے غلط فیصلہ لیا جب تمھارا پورا نہیں ہوتا تو 20 ہزار والا کا کیسے ہوگا



بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو

کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو

اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں

’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار

لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 جنوری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

ہیروئن سپلائی کرنے والی ماں بیٹی گرفتار

اگلا خبر

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین نام وفاق کو ارسال کردیے - ایکسپریس اردو
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد حاملہ چینی نرس کی ویڈیو پر اشتعال انگیز ردعمل کیوں؟ ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہر اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعید رکن پارلیمنٹ کی تضحیک، برطانیہ نے معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا عندیہ دے دیا
بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست ’ٹرمپ دورہ انڈیا میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے‘ میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ