مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ وہاں کے بادشاہ عبداللہ رعایت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ کو بھجوا دیا ہے۔ ایوانِ وزیرِ اعظم کے ترجمان نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔

ان پر اتحادیوں کی جانب سے انتخابی معاہدے کی پاسداری کےلیے شدید دباؤ تھا جس کی رُو سے انہیں بطور وزیرِاعظم دو سال مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا تھا جبکہ متوقع طور پر ان کی جگہ وزیرِ اعظم کی ذمہ داری انور ابراہیم کی اہلیہ کو سنبھالنی تھی۔مئی 2020 میں بطور وزیرِ اعظم ان کے دو سال مکمل ہورہے تھے مگر ان کا اصرار تھا کہ وہ کچھ اہم اصلاحات پر کام کررہے ہیں اور نومبر 2020 تک مستعفی ہوجائیں گے۔ اس بات پر مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں میں اختلافات جاری تھے اور کئی افواہیں گردش میں...

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ کے مطابق، ملائیشیا کے بادشاہ کو یہ استعفیٰ آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے بھجوایا گیا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مہاتیر محمد کا قبل از وقت استعفیٰ شدید قسم کی ’’سیاسی کوششوں‘‘ کا نتیجہ ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ اگلا وزیرِ اعظم ان کے اتحادیوں ہی میں سے کوئی ہوگا یا اس مقصد کےلیے نئے انتخابات کروائیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ 2018 میں جب مہاتیر محمد دوسری بار ملائیشیا کے وزیراعظم بنے تو ان کی عمر 92 سال تھی، اس طرح وہ دنیا کے معمر ترین وزیراعظم بھی قرار پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی کے روحانی استاد کے استعفی کے بعد اب امید ہے کہ عمران نیازی بھی حقیقت کا ادراک کرتے ہوئے اقتدار سے الگ ہو جائیں گے

Q ?

چلو کوئی نہیں ہم جمعہ والے دن آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر واپس لانے کی کوشش کریں گے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیاتفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیاکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »