مکران کوسٹل ہائی وے پر بارش سے شگاف پڑ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکران کوسٹل ہائی وے پر بارش سے شگاف پڑ گیا ویڈیو لنک: DailyJang

ڈپٹی کمشنر گوادر محمد وسیم کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر بدوک کے مقام پر پل اور سڑک کے درمیان 30 فٹ چوڑا شگاف پڑا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شگاف پڑنے کے بعد مکران کوسٹل ہائی وے کو ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ پل کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا ہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر پھنسے افراد اور فیملیز کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر پسنی اور این ایچ اے کی ٹیم پل کے مرمتی کام میں مصروف ہے۔ محمد وسیم نے یہ بھی کہا ہے کہ ضلع گوادر کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں، مکران کوسٹل ہائی وے کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم استحصال کشمیر پر عالمی میڈیا کی بھارتی مظالم پر شدید تنقید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے اپنے شہریوں پر چینی ایپلی کیشنز کے ساتھ کام پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی سے متعلق حکم نامے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزید مہلت نہیں دے سکتے سندھ ہائیکورٹ شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مہلت مانگنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پر برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ کیخلاف شوگرملز مالکان کی درخواست پرایک مرتبہ پھر سماعت ملتوی کرنے کی استدعاپر ایڈیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعیوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab PunjabAssembly Pmln Resolution ShortageOfProducts UtilityStores PTIGovernment PTICPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK aleemkhan_pti pmln_org RahatAfza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ - ایکسپریس اردوحملے میں اداکارہ نائلہ جعفری محفوظ رہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز ضمنی ریفرنس: شہباز شریف، حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »