مکار سیاستدانوں اورمافیاز نے اداروں کو بھی کرپٹ کردیا، وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزيراعظم عمران خان کہتے ہيں کہ طاقتور مکار سياستدان اور مافيا قانون سے بالاتر رہنے کے عادی ہيں، انہوں نے اداروں کو بھی کرپٹ بناديا، نظام کا خون چوسنے والی جونکيں ملک کے ساتھ مخلص نہيں، ان کو شکست دينا ضروری ہے SamaaTV

Posted: Jan 17, 2022 | Last Updated: 8 hours agoوزيراعظم عمران خان کہتے ہيں کہ طاقتور مکار سياستدان اور مافيا قانون سے بالاتر رہنے کے عادی ہيں، انہوں نے اداروں کو بھی کرپٹ بناديا، نظام کا خون چوسنے والی جونکيں ملک کے ساتھ مخلص نہيں، ان کو شکست دينا ضروری ہے، ملک ميں قانون کی حکمرانی کو نظر انداز کرنے کا نتيجہ قومی خزانے سے اربوں ڈالر کی لوٹ مار کی صورت ميں سامنے آيا، پاکستان کو بدلنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے تازہ مضمون ’اسپرٹ آف ریاست مدینہ‘ میں پیغام دیا ہے کہ پاکستان کو بدلنا ہوگا رياست مدينہ کی روح یہی کہتی ہے، پاکستان ميں طاقتور سياست دانوں کو قانون سے بالاتر رہنے کی لت پڑچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک ميں کہ جہاں قانون کی حکمرانی نہيں ہے، اربوں ڈالر کی کرپشن نے عوام پر اجتماعی غربت مسلط کردی ہے، 75 سال سے اشرافيہ نے پنجے گاڑ رکھے ہيں، ان لوگوں نے اپنی کرپشن کا تحفظ کرنے کیلئے اداروں کو کرپٹ بناديا ہے، خاص طور پر وہ ادارے جن کے ذمہ قانون کی بالادستی قائم رکھنا ہے، يہ لوگ ملک سے وفادار نہيں، پاکستان کی فلاح کیلئے انہيں شکست دينا ضروری ہے۔

عمران خان لکھتے ہيں کہ قوموں پر بيرونی حملے کئے جاسکتے ہيں مگر تہذيب کو بيرونی حملوں سے نہيں مٹايا جاسکتا، يہ صرف خودکشی کرتی ہيں، ہر تہذيب کا مغز اُس کے روحانی اصول ہوتے ہيں، جب يہ ختم ہوجاتے ہيں تہذيبيں مٹ جاتی ہیں۔ اپنے مضمون میں ان کا مزید کہنا ہے کہ اسلامی تہذيب کی زندگی بھی روحانی اصولوں کی پيروی ميں ہے اور يہی رياست مدينہ کی روح ہے، 5 اصول اتحاد، انصاف، قانون کی بالادستی، اعلیٰ اخلاقيات، سب انسانوں کیلئے فلاح اور علم کی جستجو سب سے اہم ہيں۔ رياست مدينہ کا پہلا اصول توحيد ہے، يہ خدا سے سارے انسانوں تک وحدت کا پيغام ہے، اس پر عمل کیلئے ہمارے سامنے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم کی سيرت بہترين مثال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان جو غیر جمہوری اور اخلاقیات سے گیری ہوئی باتیں جو اپنے مخالفین سیاست دانوں کے بارے میں یہ طرز آج تک حقیقی جمہوری سیاستدانوں نے ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں کیا اور آج وزیراعظم نے سیاست کو گالی بنایا ے اور اعلی عدالتیں اور الیکشن کمیشن سب دیکھ رہے ہیں کہ رے ہیں کہ وزیرا

وزیراعظم عمران خان! آج بھی وہی دھرنے والے بے بس اور عورتوں کی طرح گلے شکوے کررے ہیں آج سب کچھ عمران کے اختیار میں ہیں نھیں کس کو ابھی تک دھوکہ دے رہا ے اور آج تک عمران خان نے نہ سیاسی تقریر کی اور نہ الزامات کے سوا کوئی بات کی اور آج تک کسی کے خلاف ایک روپے کرپشن کی اگر ابھی بھی

Kb hogga en corrupt logo keh khellaf action? GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO

O yahoodi kafir dafa ho jaaa ab ,😠😠😠😠👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊

تین سال سے اس کھوتی نے ایسی باتیں کئیے

نیازی سے بڑا مکار بیشرم جھوٹا کرپٹ کون ہو گا؟ اس نے سارے پاکستان کے چوروں ڈاکوؤں قبضہ مافیا۔شوگر مافیا آٹا مافیا کا نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔سارے چور اس کے ارد گرد جمح ہیں اور یہ ان سب چوروں ڈاکوؤں کا سرغنہ ہے۔یہ سب اپنی کمائی میں سے اس حرامخور کو حصہ دیتے ہیں

100% true

ایک مولوی اپ سے کنٹرول نہیں ہوئے سیاست دانوں کو خاک کنٹرول کرو گے

ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن نے 4 افراد کو یرغمال بنانے کو دہشتگردی قراردیدیاامریکی صدر نے ٹیکساس کے یہودی عبادگاہ میں یرغمالیوں کو دہشتگردی کا واقعہ قرار دیدیا۔ اور خود پوری مسلم دنیا کو یرغمال بنایا ہوا وہ محبت ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز سامنے آنے پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ Great Sach batao Lives are much Important Very Nice Decision
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طاقتور، مکار سیاستداں اور مافیا قانون سے بالا رہنے کے عادی، اداروں کو بھی کرپٹ کردیا: وزیراعظمقوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہو تا ہے، قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں، عمران خان کی خصوصی تحریر what happened to this media group publishing IK article? Really? shukar khuda ka k us nay hamay koi to aysa samjhdar leader diya kafi arsay bad.....jo rhenuamye kar rha hay na k siyasat.....ye hi faraq hay imran khan or dosoro main...wo building nah building banaany walay bana rha hay پرانی ریاست مدینہ میں ہزاروں کلومیٹر دور فرات کے کنارے کتا مرنے پر بھی حکمران ذمہ دار ہوتا تھا(ویسے کنٹنیر پر بھاشن بھی یہی تھا) اور نئی ریاست مدینہ میں چند کلومیٹر دور مری میں انسانوں کے جاں بحق ہونے پر بھی حکمران ذمہ دار نہیں ہوتا قول اور فعل کا تضاد قوم خود دیلھ لے اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طاقتور، مکار سیاستداں اور مافیا قانون سے بالا رہنے کے عادی، اداروں کو بھی کرپٹ کردیا، عمران خانوزیراعظم عمران خان نے اپنی خصوصی تحریرمیں کہا ہے کہ طاقتور، مکار سیاست داں اور مافیاقانون سے بالارہنے کے عادی ہیں، انہوں نے اداروں کو بھی کرپٹ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ تو پوری قوم کو پتہ ہے علاج کرنا ہے ۔ ۔ ۔ علاج اس نازی کا باپ جو اسے لایا تھا وہی ہے طاقتور،مکار،سسیلین مافیا، آئین کو توڑنے والا آئین کو کاغذ کا ٹکڑا کہنے والا۔ کرپٹ اداروں پر قبضہ کرنے والا،۔ خان صاحب آپ خود بھی کرپٹ ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش کو الوداع کہہ دیاوطن واپسی شروعکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹرز  بگ بیش کو الوداع کہہ کر پی سی بی کے حکم پر آسٹریلیا سے وطن واپس لوٹنے لگے۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 27 جنوری سے ہورہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »