مچھلیوں کو منشیات کی لت کیوں لگ رہی ہے؟ - BBC News اردو

مچھلیوں کو منشیات کی لت کیوں لگ رہی ہے؟ 🐠🐟

24/07/2021 12:51:00 PM

مچھلیوں کو منشیات کی لت کیوں لگ رہی ہے؟ 🐠🐟

حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اینٹی ڈپریشن ادویات سے سمندری حیات کے رویے تبدیل ہو جاتے ہیں، ان کا رویہ جارحانہ ہو سکتا ہے، وہ روشنی کی طرف مائل ہوتے ہیں اور ان میں دلیری بڑھ سکتی ہے۔

شاید آپ کو یہ بات عام سی لگے کہ غیر قانونی منشیات انسانی رویہ بدلنے کے ساتھ جنگلی حیات کے رویے میں بھی تبدیلی لا سکتی ہیں مگر یہ مسئلہ وسیع پیمانے پر پھیل چکا ہے اور اب پیچیدہ ہو گیا ہے۔ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ آیا روزمرہ استعمال ہونے والی اشیا جیسے کاسمیٹکس، کپڑے، صفائی کے پراڈکٹس میں موجود مصنوعی کیمیکل سے انسانوں اور دوسرے جانداروں کا رویہ تبدیل ہو سکتا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مردوں اور خواتین کی ٹیموں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا - BBC News اردو میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایسا کچھ بھی ہوسکتا ہے،ڈیرین سیمی ’شہزادہ ولیم بحفاظت پاکستان میں کرکٹ کھیل سکتے ہیں لیکن انگلینڈ اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا‘ - BBC News اردو

سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروہ نے کمپنیوں اور حکومتی نگراں اداروں سے کہا ہے کہ نئے کیمیکلز کے خطرات کی آزمائش کریں تاکہ اس سے رویے پر ہونے والے اثرات کی جانچ کی جا سکے۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنے پانی میں ادویات کی ملاوٹ کا تعین کر سکیں تو ہمیں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس سے ہونے والی فلٹریشن کو بہتر کرنا ہو گا اور واٹر فلٹر کی کمپنیوں کو اس ذمہ داری سے باور کرانا ہو گا کہ سیوریج کا پانی جنگلی حیات کو متاثر نہ کرے۔

مارک پارکر یورنیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ میں نیورو سائنس اور سائیکو فارماکالوجی کے سینیئر لیکچرر ہیں۔ ایلکس فورڈ یورنیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ میں مزید پڑھ: BBC News اردو »

لاہور:مغل ملکہ نورجہاں کا مقبرہ تزئین وآرائش کےباوجود توجہ چاہتا ہے

شاہدرہ میں قائم نور جہاں کےمقبرے کی وجہ شہرت لال پتھر...;

if only, people cared about how polluted and interlinked our food chain is.. its impacts, long-lasting for sure!

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرلاسلام آباد (ویب  ڈیسک) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا سائٹ

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتاستعفے دینے اور واپس لینے کے ڈرامے کر کر کے 4 سال بیت گئے اور آئندہ بھی ایسا ھی چلے گا پاکستان کا اللّٰہ حافظ

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتMQM kay beghair IK ke koi hesiyat naheen hay Give PM some breathing space, for God’s sake. He is working 24hrs for you guys, not for himself. He has everything. Every 3 months you bring resignation for what ? If you have issues with bureaucracy, try to find a way how to resolve it. You are a grown man not a 20 years boy.

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوکم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse

برطانیہ: شرمندگی کا باعث بننے والی خبر پر صحافیوں کو قید کی سزا ہوسکے گیمیڈیا رپورٹ کے مطابق 1989 کے ایکٹ کو انٹرنیٹ کے موجودہ دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے جائزہ لیا جارہا ہے۔ پاکستان کی سبکی کا باعث بننے والے صحافی کو مودی تحفہ خاص سے نوازے گا۔