مٹھی بھر عناصر قوم کا بلند حوصلہ پست نہیں کر سکتے وزیر اعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مٹھی بھر عناصر قوم کا بلند حوصلہ پست نہیں کر سکتے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہید جوانوں کی وطن عزیز کیلئے قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں،شہداء نے وطن عزیز کے امن کے لئے اپنا آج قربان کیا، شہداء ہمارا سرمایہ ہیں ، دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خلاف پوری قوم یکسو ہے،

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ دشمن پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر نے کی سازش کر رہا ہے، دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھنا ہے ، قومی یکجہتی اور اتفاق کے ذریعے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجابشائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں امن قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے وزیر اعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگزشتہ روز کراچی میں  لاٹھی چارج کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسنوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استنبول ایئرپورٹ اور شہر کی تمام شاہراہوں کو کھول دیا گیا ترک وزیر مواصلاتترکی کے وزیر مواصلات نے کہا ہے کہ استنبول ایئر پورٹ ہر قسم کی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ استنبول کی تمام شاہراہوں کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گےوزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گے Islamabad PMImranKhan Address Criminal Law Reform Ceremony Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ قیادت کی بیٹھک آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکتوزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں  سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial جلنے والوں کا منہ کالا۔۔۔! 🇵🇰🥳💯🤩👍💞 وزیراعظم عمران خان زندہ باد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ زندہ باد، آئی-ایس-آئی چیف زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »