موٹروے ایم 2 پر7 دسمبر سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کا داخلہ بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے کو 2ہزار روپے جرمانہ کیا جائے،لاہورہائیکورٹ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے موٹروے ایم ٹو پر 7 دسمبر سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے 7دسمبر سے موٹر وے ایم ٹو پر بغیر ایم ٹیگ کے گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ جن ایم ٹیگ گاڑیوں میں بیلنس نہیں انہیں بھی داخل نہ ہونے دیا جائے۔ شہر میں ایم ٹیگ کے بوتھ بڑھائے جائیں۔7 دسمبر کے بعد موٹر پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں چلیں گی۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلہ میں حکم دیا کہ لاہور میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے کو 2ہزار روپے جرمانہ کیا جائے۔عبوری حکم کے مطابق سی ٹی او لاہور نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لاہور شہر میں ون وے کی خلاف ورزی پر 2000 روپے جرمانہ کیا جا رہا...

محکمہ ایل ڈی اے کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ایل ڈی اے رپورٹ کے مطابق اسموگ کے تدارک کے لیے روزانہ کی بنیاد میٹنگ کی جارہی ہے۔ عدالتی حکم پر ٹیپا کی جانب سے بھی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ۔ میونسپل کارپوریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انکروچمنٹ کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور وے ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر لاہور سے ملتان کیلئے  کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کاآسان طریقہواٹس ایپ ویب کی مدد سے صارفین کسی نامعلوم نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون ‏بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون arynewsurdu اور Fake نیوز شیئر کرنے کی تو اجازت ہے ناں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا: گورنر پنجاب چودھری سروراب پارٹی بدلنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے It's time to wake up Ch sb that's the system you join in at the first place Why change of heart now Just wondering Adi tind da wallll wee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپیلیں خارج میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار04:28 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دیدیا ۔ سپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ای وی ایم کی لگائی رونقیںای وی ایم کی لگائی رونقیں حکومت الیکشن کمشن کے فنڈز روکنے کی مجاز ہے یا نہیں مگر فواد چودھری صاحب نے الیکشن کمشن کو یہ دھمکی لگا کر اپنی پارٹی کے اندر بھی رونق تو لگا دی ہے PTI fawadchaudhry ECP ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »