موٹروے زیادتی کیس، عابد ملہی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ عابد ملہی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی سزا کو چیلنج کیا ہے، ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ منگل کو سانحہ

موٹروے کے مرکزی مجرم عابد ملہی کی اپیل پر سماعت کرے گا، مجرم نے سزا کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

عدالت نے دونوں مجرمان عابد ملہی اور شفقت علی کو اغوا کے الزام میں عمر قید، ڈکیتی کا الزام ثابت ہونے پر 14 سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی تھی۔خیال رہے کہ 9 ستمبر 2020 کو لاہور-سیالکوٹ موٹروے پر گجرپورہ کے علاقے میں 2 مسلح افراد نے ایک خاتون کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا جب وہ وہاں گاڑی بند ہونے پر اپنے بچوں کے ہمراہ مدد کی منتظر تھی۔

اس دوران خاتون نے اپنے ایک رشتہ دار کو بھی کال کی تھی، جس نے خاتون کو موٹروے ہیلپ لائن پر کال کرنے کا کہا تھا جبکہ وہ خود بھی جائے وقوع پر پہنچنے کے لیے روانہ ہوگیا تھا۔ اس واقعے کے بعد جائے وقوع پر پہنچنے والے خاتون کے رشتے دار نے اپنی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ بھی تھانہ گجرپورہ میں درج کروایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya yaha kbi ksi mujrim ko saza mili hai kbi?

سب سے گھٹیا ادارہ عدلیہ ہے۔۔۔جس کوئی اچھی مثال کبھی سامنے نیئں آئی۔۔۔

اس کی سزا پلیز کھی کم نہ کی جائے

اس کو فورا سے فورا لٹکانا چاہیے یہ ایک ناسور ہے

اس حرامی کو لٹکایا نہیں ابھی تک ؟؟؟ 🙄

حیرت ہے اسے گھناؤنے شیطان کی سزا میں اپیل درخواست کے لئے کیسے مقرر کی گئی ؟

او میرے خدا یہ شخص ابھی تک زندہ ھے اسے قابل احترام عدالتوں نے کیوں سزا نہیں دی ججوں تمہاری بیٹی کے ساتھ یہ واقعہ نہیں ہوا تھا نا کسی سیاستدان کی بیٹی بھی نہیں تھی تو جلد انصاف کیسے ہو

اگر نائجیریا کے کسی جج کے ساتھ یہ واقعہ ہوا ہوتا تب بھی مہینوں فیصلہ نا ہوتا ؟ اور اپیلیں پیشیں چل رہی ہوتی ؟ جج نے دس دن میں لٹکا دینا تھا اگر اس کے ساتھ ایسا ہوتا نظام بھی بدلو اور نائجیریا کا دلا قاضی اور کنجر ریحامزادے چوکیدار بھی بدلو

Lahore high court zindabad

No way...no mercy..!

Haqeeqat_TV yahan in logo ki saza pe amal krne k faisly ni ho rhe or hm umeed toheen Risalat SAW pe lagai hue k uska faisla jald hoga. Amazing

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایتالیکشن کمیشن فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے; اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت IHC ECP_Pakistan FaisalVawdaPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نعروں کے فریب میں نہ آئیں کارکردگی کو ووٹ دیں شہباز شریف کی ضمنی الیکشن میں عوام سے ووٹ کیلئے اپیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیلسیالکوٹ میں درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 05, 2021, لاہور, Page 1,بڑھتی شدت پسندی قومی ،دینی قیادت کیلئے چیلنج ،سزا کا اختیارصرف ریاست کو،علما ء Pakistan Rising Extremism Challenges National Religious Leadership GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »