مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی -

پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت، فرانس سے پانچ کے بجائے پانچ سو رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں، جنگ اسلحہ کے زور پر نہیں، جذبے سے لڑی جاتی ہے۔

رافیل طیاروں کے بعد بھارت نے ہنگامی طور پر فرانس سے 100 ہمپر میزائل خریدنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جب کہ 36 رافیل طیارے جن کی مالیت 60 ہزارکروڑ روپے ہے میں سے 5 جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ جنگی جنون میں مبتلا پچھلے دس برس کے دوران انڈیا کے ہتھیاروں کی خرید میں چوبیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جب کہ اس مدت میں پاکستان میں ہتھیاروں کی خرید میں ایک تہائی کمی واقع ہوئی ہے۔ یوں دنیا پر فرق واضح ہوتا ہے، زمینی حقائق اور اعدادوشمارکی روشنی میں، کہ کون جنگی جنون میں مبتلا ہے اورکون امن کے لیے اپنا...

ابھی گزشتہ مہینے انڈیا نے دفاعی اخراجات کے لیے 51 ارب ڈالر مختص کیے ہیں جس میں تقریباً 16 ارب ڈالر نئے ہتھیاروں اور جنگی ساز وسامان کے حصول کے لیے ہیں۔ گزشتہ دس برس کے دوران افریقی ممالک ، یورپ اور جنوبی امریکا میں ہتھیاروں کی درآمد میں بائیس فی صد کمی آئی ہے۔ میجرجنرل بابر افتخارکا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،گزشتہ ایک سال سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہے۔ حال ہی میں عالمی میڈیا کے نمائندوں نے آزاد کشمیر میں ایل او سی کا جائزہ لیا جب کہ مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی غیرجانبدار مبصر یا صحافی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘‘ ایڈووکیٹ جنرل سندھ - ایکسپریس اردونالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے اچھا کام ہورہا ہے، سلمان طالب الدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میچ ونر بننا ہے تو یہ کام کرو شاہد آفریدی نے بابراعظم کو مفید مشورہ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بایراعظم کو نمبر ون بلے باز بننے کیساتھ ساتھ میچ ونر بننے کیلئے اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر کراچی تباہ ہوتا ہے تو اس شہرمیں رہنے والا ہر شخص تباہ ہوگا، سعید غنیکراچی:وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کسی کو ہم سےاختلاف ہوسکتاہےمگر کراچی کی ترقی برباد نہ کریں،اگرکراچی تباہ ہوتاہےتواس شہرمیں رہنے والا ہر شخص تباہ ہوگاa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے متعلق غیرآئینی اقدام اٹھایا گیا تو مخالفت کرینگے، بلاول بھٹوکراچی سے متعلق غیرآئینی اقدام اٹھایا گیا تو مخالفت کرینگے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےپاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Pakistani Nation Celebrates IndependenceDay Today 14AugustAzadiDay PakistanZindabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے13 اگست یعنی آج بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کی فہرست میں کئی نامور شخصیات شامل ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »