مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈینگی سے دو افراد متاثر ہوئے جب کہ ڈینگی متاثرہ افراد کی ٹریول ہسٹری راولپنڈی اسلام آباد کی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے دھرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے اہم پرنس ولیم اور پرنسز کیٹ کا دورہ ہے، مولانا کے دھرنے کی ابھی کئی تاریخیں تبدیل ہوں گی، ان کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why changing come before the date Teri & tere Sab masters and foreign funding planners Ki aisi Ki tesi

دھرنے کے اخراجات اور فنڈنگ کی جانچ پڑتا ل ھونی چاھئے

ستر سال سے کویؑ ایک نیکی بتادیں جو مولانا فضل الرحمن نے کی ہو ، ،ااگر یہ نہی بتا سکتے تو سرف اتنا بتادیں کہ ، عالم دین کو سیاست کرنا جایؑز ہے ،اگر کویؑ دلیل کے ساتھ سابت کرگیا تو انعام کا حقدارہے

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا ممکنہ دھرنا، وزیراعظم عمران خان نے تمام معلومات طلب کرلیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یوآئی کا دھرنا، پی پی کور کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگااسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی کورکمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ، جس میں جے یوآئی مارچ اور دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ ہوگا جب دھرنا آتا ہے تو وچلا خسرہ آتا ہے جب دھرنا بڑاآتاہے تو وچلہ خسرہ اور بڑاآتا ہے نیازی کی حکومت نے13ماہ میں تقریباً 38ارب کی ریکارڈ کرپشن کی ھے نیازی نےان 13ماہ میں تقریباً48ارب کاریکارڈ قرضہ لیاھے جس میں سےصرف9.5ارب قرضہ ادا کیاھےاورباقی تقریباً38ارب کاکوئی پتہ نہیں وہ کہاں گئے باجوہ کی جیب میں یا پھر نیازی کی جیب یاسب نےمل کرآپس میں بانٹ لیےہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان ای کی گل ھوئی؟ 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️ Kashmir Azadi March by Maulana Fazal .., another ploy to enter Islamabad BUNGLOW 22?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، کردوں کا مزاحمت کا اعلانYe hoi na bat or pakistan abi taqreerein ki ja raha.... ... Ye ghar bethy kashmir azad karny chalein hain Now wat the hell is Turkey doing? Why continuing the crisis?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہامید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہ Pakistan FederalInteriorMinister IjazShah MediaTalk pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official Or yeah jamhoriyat key katil hain, sharam nahi atti.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »