مولانا کی جماعت نے ایوان میں مسئلہ نہیں اٹھایا: قاسم سوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مولانا کی جماعت نے ایوان میں مسئلہ نہیں اٹھایا: قاسم سوری تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن نےایک دم سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا، حالانکہ ان کی جماعت نے کبھی ایوان میں کوئی مسئلہ نہیں اٹھایا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہدفِ تنقید بنا رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ بات چیت سے مسئلہ حل ہوجائے، ڈنڈے لہرا کے ڈرانے دھمکانے کا طریقہ کبھی نہیں دیکھا۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مسلم لیگ نون اور پاکستان پارٹی سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں نے بھی مولانا فضل الرحمٰن کا مارچ میں ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیشمقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیشمقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کی مسجدمیں بم دھماکوں کی شدیدمذمتپاکستان کی افغانستان کی مسجدمیں بم دھماکوں کی شدیدمذمت Read News Pakistan mfa_afghanistan BombBlast Condemned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملیحہ لودھی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی حالت زار سے آگاہ کیاملیحہ لودھی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی حالت زار سے آگاہ کیا LodhiMaleeha UNO UN SecretaryGeneral OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirStillUnderSiege KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردواسپتال کےکمرے میں اہل خانہ کے علاوہ کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی یہ آپ کے ابو ہیں جن کی خبر دینا لازمی تھا۔۔۔۔؟ Islami jamoriya Pakistan hy tabdeli arai nh tabdeli agai hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Express tum logon ko sharam ati hai ? Jo loog hamari azadi ko chinanay ki planning kar rahy hai. Har din threads day rahy hai. Or hamara national channel un k aik kanjar ki news day raha hai. Itna he love hai us say to india chaly jao.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بل میں میاں بیوی کے جنسی تعلق کی وضاحت نہیں‘خیبر پختونخوا میں بعض سیاسی اور مذہبی جماعتیں گھریلو تشدد کے مجوزہ قانون کی چند شقوں سے مطمئن نہیں ہیں اور انھوں نے اس مسودے پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ جب آپ عدم ثبوت پر ملزم کو بری کرتے ھو توکیا مقتول کی لاش ثبوت نہیں پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ثبوت نہیں ھے۔ سگے رشتے دار خوف اور ڈر کئ وجہ سے گواھئ نہیں دیتے عام آدمی گواھئ کیسے دے گا۔مگر موجودہ چیف جج صاحب تو ارسطو ھیں عقل کل ھیں جوچاھیں فیصلہ دے آج انصاف ناانصافی میں فرق مٹ گیا ھے نگہت کےاعتراض نظراندازنہیں کیۓجاسکتے۔ پرامن معاشرےکےلیۓاسلامی تعلیمات کی روشنی میں آگہی مہم ضروری ہےجسکی ذمےداری مسجدسےلےکر سکول وکالج اور دفاتر و اداروں کےذریعےبخوبی انجام پاسکتی ہے۔ خدانےجنسی لذت کےلیۓہی محض پیدانہیں کیابلکہ اپنےتخلیقی منصوبےمیں نکاح کرکےدونوں کوحصّےداربنایاہے. Tashaddud agaar haaq paar hai tu bhi hijaray hi haath uthatay Hain. Lakin agar mehaz aik orphan women ko baar baar Tashaddud kaa nishanaa apnaay gunah cover krnaay kliyee karain tu Yee zalalat hai khaas kr 'dhaari' walaay relatives kliyee!drindaay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »