مولانا طارق جمیل کیساتھ طوطے کی مستیاں۔۔۔ ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف عالم دین اورمذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف عالم دین صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کررہے ہیں جبکہ ان کے کاندھے پر طوطا اور پاو¿ں کے پاس پالتو بلی بیٹھی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طوطا کبھی مولانا کے بالوں میں اپنا پاﺅں پھیر رہا ہے جس پر مولانا سمیت سب گھر والے ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں، جس کا طوطا برا منا جاتا ہے اور سب گھر والوں کو ڈانٹنا شروع ہو جاتا ہے ،طوطا ڈانٹنے کے بعد مولانا کے ماتھے پر بوسہ لیتا ہے۔اس دوران بلی خاموش ہو کر یہ تماشا دیکھ رہی ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ma sha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ قوم کے طوطے اڑا کر مزے کرنے والا خبیس شیطان جمیل😡 Mashallah طوطا بھی مولانا کے حوروں والے قصے سن سن کر گرویدہ ہو گیا ہونا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو بڑا جھٹکا۔۔۔ اہم رہنما جے یو آئی میں شاملپاکستان تحریک انصاف دبئی کے نائب صدر عمران اکبر اور پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر نعیم اکبر سینکڑوں ساتھیوں سمیت جےیو آئی میں شامل ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ قوم کے طوطے اڑا کر مزے کرنے والا خبیس شیطان جمیل😡 Mashallah طوطا بھی مولانا کے حوروں والے قصے سن سن کر گرویدہ ہو گیا ہونا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن کا زبردست ڈانس۔۔ دیکھنے والے حیران۔۔ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر اکثرمختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم بعض ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو بہت جلد صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں،ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی 'چنے بیچنے' کی ویڈیو وائرلوہاب ریاض کی ‘چنے بیچنے’ کی ویڈیو وائرل arynewsurdu wahabriaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل10:07 AM, 9 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی بھائی کی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »