مولانا کا پلان بی سیاسی بدحواسی پلان ہے، فردوس عاشق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کا پلان بی سیاسی بدحواسی پلان ہے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا کا پلان بی سیاسی بدحواسی پلان ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے سارے پلان ناکام ہوں گے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا جمہوری اور عوامی پلان سامنے لائیں، پلان بی کے تحت کوئی ایسا غیر ذمے دارانہ قدم نہ اٹھائیں جو آپ کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا صاحب جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے صوبائی تنظیموں سے پلان بی پر رائے مانگ لیتمام ذمے داران کو تیاری کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا ممکنہ پلان بی، ملک بھر دھرنوں کی منصوبہ بندیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت جے یو آئی قیادت کے اجلاس میں ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل - ایکسپریس اردوپارٹی ارکان کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ مولانا فضل الرحمان کریں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »