مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کامیاب ہوگا؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ ہفتے حکومت مخالف مہم کیلئے اسلام آباد جانے کو پوری طرح تیار ہیں، ان کا آزادی مارچ 27 اکتوبر کو ملک بھر سے شروع ہوگا

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ ہفتے حکومت مخالف مہم کیلئے اسلام آباد جانے کو پوری طرح تیار ہیں، ان کا آزادی مارچ 27 اکتوبر کو ملک بھر سے شروع ہوگا، اور 31 اکتوبر کو قافلے وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمان جو کہ دیو بند مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے طاقتور ترین سیاستدان ہیں اور ان کی طاقت کا اصل منبع دینی مدارس ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان بھر میں وفاق المدارس کے زیر انتظام 15 ہزار سے زائد دینی مراکز ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا جھکاؤ جمعیت علمائے اسلا کے سربراہ کی طرف ہے۔ سال 2018ء میں دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کا حصہ رہے تاہم تب بھی انہیں صرف 10 نشستیں ہی مل سکیں جبکہ پی ٹی آئی کی سیٹوں کی تعداد بڑھ کر 63 ہوگئی، جس سے ان کی حکومت مزید مضبوط ہوگئی۔

لیکن نواز شریف کیلئے یہ ان کی آخری اننگز ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی بھی ڈیل کا حصہ بنیں۔ آپ کو وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ میں ایک تقریر یاد ہو گی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں چاہیں تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں، اس کیلئے کنٹینر ہم خود فراہم کریں گے۔

پیپلزپارٹی تو آزادی مارچ کا حصہ نہیں بن رہی، اب فضل الرحمان کے ساتھ صرف پاکستان مسلم لیگ ن ہی رہ جاتی ہے۔ یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف پر اعتماد کر سکتے ہیں؟۔ ہم نے ماضی میں دیکھا کہ جب نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے واپس پاکستان پہنچے تو شہباز شریف ان کو لینے کیلئے ایئرپورٹ تک نہ پہنچ سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اخلاصي نيت اور جذبا شهادات كاميابي كي شرط هي.

Maulana Fazlur Rehman Changed His Plan Regarding Azadi March

utter wastage of time of whole nation. not sure why media is covering such news. they should be ignored.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے ساتھ مذاکرات کی خبریں ، مولانا فضل الرحمان کی تردیدپشارو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے حکومت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروعاسلام آباد : وفاقی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا 15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂 ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ناکام ہونے کی پیشگوئیاسلام آباد : سینیٹ میں قائدایوان شبلی فراز نے دھرنا ناکام ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان چاہتےہیں انھیں گرفتار کرلیا جائے Chutya news like chutya government 😂😂 مولانا فضل الرحمن کا مارچ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا10:26 AM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کے میڈیا گر چکا ہے۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان اپنے مقصدمیں ضرورکامیاب ہوں گے،آصف زرداریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کےغبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے، شیخ رشید - Newsone Urduلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میڈیا نے مولانا فضل الرحمان کےغبارے میں بہت ہوا بھردی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی سرحدوں کو خطرناک حد تک چیلنجز ہیں اور اس وقت غیر اعلانیہ جنگ چل رہی ہے۔ …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »