مولانا ابوالکلام آزاد: جب کانگریس کے ’شو بوائے‘ نے جناح کے مزار پر حاضری دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا ابوالکلام آزاد: جب کانگریس کے ’شو بوائے‘ نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی

یہ 19 جولائی 1951 کی بات ہے جب انڈیا کے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد نے تہران سے وطن واپس جاتے ہوئے ایک دن کے لیے کراچی میں قیام کیا۔ اس قیام کے دوران انھوں نے پاکستان میں انڈیا کے ہائی کمشنر سے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دینا اور فاتحہ پڑھنا چاہتے ہیں۔

جناح نے سیاست کا پہلا سبق دادا بھائی نوروجی اور گوپال کرشن گوکھلے جیسے رہنمائوں سے لیا۔ وہ سیاست میں مسلمانوں کے قائد کی حیثیت سے نہیں بلکہ خالص قومی رہنما کے روپ میں داخل ہوئے تھے اور سیاست میں مذہب کی آمیزش کے خلاف تھے بلکہ تاریخی حوالے یہ بتاتے ہیں کہ وہ مذہبی معاملات میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔

مسلمانوں میں ان کا درجہ اتنا بڑھا کہ انھیں ’امام الہند‘ کہا جانے لگا جبکہ سیاسی میدان میں ان کے مقام کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سنہ 1923 میں جب ان کی عمر 35 برس تھی وہ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر منتخب کر لیے گئے تھے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کانگریس اس موقع سے فائدہ اٹھاتی، مسلمانوں کی دل جوئی کرتی اور ہر صوبے میں انھیں اپنے ساتھ لے کر چلتی مگر ہوا یوں کہ جہاں جہاں کانگریس کی حکومتیں قائم ہوئیں اس نے ایسا نہیں کیا۔

سنہ 1946 کے اواخر میں ہندوستان میں عبوری حکومت قائم ہوئی جس میں انڈین نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ کے نمائندے شامل تھے۔ انڈین نیشنل کانگریس نے اس حکومت میں آزاد کو وزارت تعلیم کا قلم دان دیا۔ پاکستان بننے کے بعد 24 اکتوبر1947 کو عید الاضحی کے موقع پر انڈین مسلمانوں کی سراسیمگی اور پریشانی کو دیکھ کر مولانا آزاد نے جامع مسجد دہلی کے سامنے میدان میں مسلمانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو یادگار اور تاریخ ساز تقریر کی وہ ہندوستان کے سیاسی حالات کے تناظر میں آج بھی اہمیت کی حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

Abdul kalam Azad kay kuch aise kalam jo inhonay Indian muslims kay liye likhe

مولانا آزاد بڑے ہی جہان دیدہ شخص تھے۔۔ ان کی تجویز میں وزن تھا۔۔ مگر وہ ہی ہوا جو منظورِ اسٹیبلشمنٹ ہوا۔ اسی برس بعد بھی دونوں ملک اچھے ہمسایہ تک نہ بن پاۓ

Abul Kalam Ko Baad Main Afsos to Hva ..

🕋 دوستو آزادمزید10سال زندہ رہتےتومحمد علی جناح کی بصیرت کومان لیتےاورانھیں جناح نہیں قائداعظم کہتے❤ آزاد لاکھ آزاد ہوں مگر وہ یکسو نہ تھے وہ بیک وقت دو کشتیوں کے سوار تھے ہادی برحق کی راہ کی طرف رہنمائی توکرتےتھےمگر ہجرت کےمنکرتھے غالب کیطرح🕋مرےپیچھےہے کلیسامرےآگےکی مجسم تصویر

محمد علی جناح کی سیاسی بصیرت اور فہم کو سلام

پاکستان میں اسلام ہندوستان میں مسلمان خطرے میں ہے صرف ایک شخص کم بختی کی بنا پر۔

Mr Azad got it terribly wrong. Now Indian Muslims pay the price for his ego.

Abu qalam Azad ek Muslim k Roop m intaha pasand liberal thy . MA jinah ek Sacha Muslim leader tha . Na k liberal. Aap BBC waly MA jinah ko liberal na bolain warna aap k iss BBC py main supreme court m case dakhil kr soon ga . Aur haan hum MA jinah k khelaf ek word berdasht nhi kr

جعفری صاحب، بہتر ہوتا کہ آپ آرٹیکل کے عنوان کی نسبت ہی لکھتے،

دجالی رنڈی کی پیداوار جسکی تعریف کرے سمجھو وہ کوئی رانگ نمبر ہی ہے یا اس پر بہتان تراشی کر رہا ہے بی بی سی پر جس مسلمان نے اعتبار کیا سمجھو وہ شیطان کا شکار ہو گیا

ابوکلام نے تنبیہ کرتے ہوئے یہ باتیں بھی کہیں ’یہ فرار کی زندگی جو تم نے ہجرت کے مقدس نام پر اختیار کی ہے، اس پر غور کرو۔ تمہیں محسوس ہو گا کہ یہ غلط ہے۔ بی بی سی اردو والے انڈین ایجنٹ لگتے ہیں، فحاشی کے علاوہ پاکستان کے خلاف بھی آئے دن لکھتے رہتے ہیں

ابولکلام ازاد کی پیشنگوئ سچ ثابت ھوئ کہ پاکستان بنے سے پاکستان میں اسلام اور ھندوستان میں مسلمان کمزور ھوجائے گا

Thank you jinnah.. ❤💯❤ Jinnah nay ak dafa kaha ta k jo Muslims pakistan k creation ki mukhalif han or Congress k sath han wo sarai zindagi india k hindus k lia apni wafadari sabit karty rahay gay.. Long live Pakistan 🇵🇰

Aj Kal jo india me musliman k sath horha hai bilkul qaid e aazam thek the aj ham pakistani azad mulik me hai allah Pak ka bara Karam hai Pakistan zindabaad

These Mir Jafar are surly responsible for everything happing in Endia today.

ابوالکلام آزاد غلط ثابت ہوئے

A great leader and thinker but unfortunitly portrayed as ghadaar by our estiblisment. And didnt discuss him here in pakistan. But we read him and found him so good.

آج ابو الکلام آزاد اورمحمد علی جناح زندہ ہوتے تو آزاد جناح کے پاؤں چومتے۔ جناح نے 70 سال پہلے ہی آج کے حالات دیکھ لئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمانکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر فروش سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دے کر ان کے موقف کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »