مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FazalurRehman PPP PMLN

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔

اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں مریم نواز کے ساتھ رونما ہونے والے پر واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں کے ساتھ مریم نواز کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مریم نواز نے مجھ سے رابطہ کیا اور تمام صورتحال سے آگاہ کیا۔ انکی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا، اگر مریم نواز کی گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو پتہ نہیں کیا ہوتا۔ پولیس کا موقف گناہ بعد از بدتر گناہ ہے۔ سیاست میں ہم ان کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتوں کے کردار پر ہمارے تحفظات ہیں۔ اپوزیشن جب متحد ہوجائے گی تو اے پی سی ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک اپوزیشن یکسو نہیں ہوگی۔ ہم اس ناجائز حکومت کے خلاف موثر کردار ادا نہیں کر سکتے۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ نواز شریف کی پالیسی کے ساتھ ہیں یا شہباز شریف کی؟ تو مولانا فضل الرحمن نے جواب دیا کہ یہ سوال ان سے پوچھنا چاہیے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کی پالیسی کے ساتھ ہیں یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نیب کےذریعے اپوزیشن کودیوارسےلگاناچاہتی ہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد: سربراہ جےیوآئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا حکومت نیب کےذریعے اپوزیشن کودیوارسےلگاناچاہتی ہے،حکومت کےخاتمےکےلیےمؤثرکرداراداکرناہوگا،حکومت کےخلاف متحد ہونےکاوقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج ایک افسوسناک واقعہ رونماہوا ، لیگی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ضیا الرحمان کی خدمات وفاق کو واپس کرنے سے انکارسندھ حکومت کا ضیا الرحمان کی خدمات وفاق کو واپس کرنے سے انکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلی کا چاندنی چوک: 'جہاں قارون کا خزانہ بھی کم پڑ جائے' - BBC News اردوحکومت دہلی نے چاندنی چوک کی پرانی رونق بحال کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ فتح پوری مسجد سے لے کر لال قلعے کے میدان تک تقریبا سوا کلومیٹر میں پھیلا یہ بازار ان دنوں تزئین و آرائش کے عمل سے گزر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام عمارتوں‌ سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »