موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کر دے گی: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کر دے گی: وزیراعظم عمران خان مکمل تفصیل جانیے:

میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کر دے گی، جو جنگل انگریز لگا کر گیا وہ ہم تباہ کر چکے۔ عوام کو جنگلات کی اہمیت کا علم نہیں، چاہتا ہوں اسکولوں میں شجرکاری کی اہمیت سے متعلق پڑھایا جائے۔

میانوالی میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنگلات تباہ کرنےوالوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے، آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے۔ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہمارا مشن ہے۔ عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ 50 لاکھ افراد کو صحت کارڈ دیئے، اس کے بعد کفالت کارڈ جاری کریں گے جس سے غریب لوگوں کو پیسے ملیں گے۔ طلبا کو سکالر شپ دیں گے، 80 ہزار افراد کو بلا سود قرضے دیئے جائیں گے، جوعلاقے پیچھے رہ گئے ہیں انہیں اوپر اٹھائیں گے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا افتتاح کیا، اس موقع پر عمران خان کو شجرکاری مہم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب اورصوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کے آج کے دورے میں نمل یونیورسٹی جانا بھی شیڈول ہے جس کے دوران سالانہ کانووکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 سال پورے ہونے پر تبدیلی کا فیصلہ قوم کرے گی، اسد قیصر5 سال پورے ہونے پر تبدیلی کا فیصلہ قوم کرے گی، اسد قیصر ويڈيو لنک: DailyJang Jee, abb selection walee ghaltee repeat nahee hogi, maloom hogea selectors & selected ko.. کونسی قوم جس نے 2018 میں فیصلہ کیا تھا؟🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی تبدیلی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کرنیکی استدعااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کی تبدیلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم صرف یہ کام بند کر دیں مہنگائی ختم ہو جائے گی۔۔۔سراج الحق نےایسا مشورہ دے دیا کہ عمران خان حیران رہ جائیں گےپشاور(ڈیلی پاکستان  آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈارعمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈار UsmanDar PMImranKhan KamyabJawanProgram Youngsters pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK 50 ہزار سے کون سے در کھلتے ہیں؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیاکراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔اے آر وائی کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں ایک روز قبل سونیا حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ’باؤنسر‘ سیگمینٹ میں میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر تبادلہ خیال PMImranKhan ImranKhanPTI JamKamal ChiefMinister Balochistan Iran CoronaVirusIran TelephonicTalk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »