مود ی کی سیاہ کاریوں سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیںفیاض چوہان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مود ی کی سیاہ کاریوں سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں،فیاض چوہان Fayazchohanpti PTIofficial GovtofPakistan KashmiriLivesMatter Kashmir YoumeIstehsal 5thAugustBlackDay

پر انہوںنے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت سے انکار بھارتی ہٹ دھرمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی اس حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مسئلہ کشمیر پر 22 کروڑ پاکستانیوں کے

جذبات کے ترجمان ہیں، اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کی ہوئی ہے،مودی سرکار کی سیاہ کاریوں کے باعث اس خطے اور عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد پر اپنی آواز بلند کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 اگست کی آمد آمد شہر اقتدار کی سڑکوں پر سبز ہلالی پرچموں کی بہاراگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ مختلف شاہراہوں پر سبز ہلالی پرچموں کی بہاد نے MoIB_Official GovtofPakistan درخت 🌲 لگانا مت بھولئے گا۔💕🇵🇰
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران خطے کی سلامتی میں شامل ہوتا ہے تو خیرمقدم کرینگے: سعودی عربکیوں کہ خطہ سعودی عزیز کی مان جہیز میں لائے تھی 🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی بجلی صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں - ایکسپریس اردولائف لائن صارفین 300یونٹ کے بجائے 200یونٹ تک محدود، فاٹا اور آزاد کشمیر کے عوام کے لیے سبسڈی بھی ختم lao mall IMF ;) mazak mat kro bhai کیہڑی سبسڈی باقی سی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: منی ایکسچینج کی گاڑی لوٹ کی گئی، 2افرادجاں بحقکراچی کے علاقے بفر زون ميں منی ايکسچينج کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ايک زخمی ہوگيا، ڈاکو نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ Aamer_Majeed کی رپورٹ SamaaTV Aamer_Majeed گشتی کو خود مختاری دینے کا نقصان یہ ہوتا ہے کے وہ پورے گھر محلہ کو چکلہ بنا لیتی ہے.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »