مودی کا مکروہ چہرہ برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے بے نقاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے بے نقاب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 13 ماورائے عدالت قتل اور مظالم کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ کو خط دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کو بے نقاب کیا گیا اور بھارتی مظالم کا معاملہ بر طانوی پارلیمنٹ میں اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا چوہدری محمدسرور نے کشمیر میں مظالم اور خط کے بارے میں ویڈیو بیان جاری کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ طانوی حکومت اور اراکین مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے خلاف کردار ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ مودی بھارتی مسلمانوں اور کشمیر یوں پر بربریت کی انتہا کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ تین روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ گئی، قابض فوج نے پلوامہ کا محاصرہ بھی کیا ہوا ہے جس کے دوران فوجی اہلکار زبردستی گھروں میں داخل ہوکر خواتین سے بدسلوکی اور توڑ پھوڑ کررہے ہیں، بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کے نام پر متعدد کشمیریوں کو اغوا بھی کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ میں ایک سیاہ فام مرتا ہے تو پورا امریکہ روڈ پر آ جاتا ہے جبکہ اسلام اور عالم اسلام میں میں آئے روز مظالم ہو رہے ہیں۔کوئی پرسان حال نہیں۔ غیرت مسلم کہاں کھو گئی۔ ایوبی اور محمد بن قاسم کے اولاد کہاں ہے۔۔۔۔

اس کتے کو برطانوی پارلیمنٹ میں ننگا بھی کر دو پھر بھی اسکو فرق نہیں پڑے گا..

فاٸدہ؟ پھر بھی عالمی برادری نہیں بولتی😠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے، آیت اللّٰہ علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈرآیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کے بھائی کا قتل کی جگہ کا دورہ، دعائیہ تقریبامریکی پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بھائی ٹیرنس فلائیڈ نے مناپولس شہر میں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی۔ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »