مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا پوری قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: شبلی فراز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا پوری قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،: شبلی فراز Islamabad shiblifaraz Modi Govt Turns Kashmir Prison PMOIndia YOUM_E_ISTEHSAL 5thAugustBlackDay UN pid_gov KashmiriWantFreedom

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ مختلف مکتب فکر کے افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ یوم استحصال منانے کا مقصدعالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی طرف

دلانا ہے۔عالمی برادری کو کشمیریوں پر جاری مظالم کیخلاف آواز بلند کرنا ہوگی، عالمی برادری کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم پر خاموش ہے۔ منافقانہ رویے سے عالمی امن کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا حساب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار، ٹریڈ اور کنسلٹینسی سے روک دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے اگر کسی ملازم نے خلاف ورزی کی تو گورنمنٹ سرونٹس رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار سے روکدیا گیااسلام آ باد (ویب ڈیسک) وفاقی سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار،ٹریڈ اور کنسلٹینسی کے کام سے روک دیا گیا ہے-اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہدایات جاری کردی ہیں- اسٹیبلشمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے معاشی مفادات کیلئے پاکستان کی پُرامن کوششیں ردّ کردیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کی ثالثی کی وجہ سے ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم ہوئی، وزیراعظم کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »