مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، شاہد آفریدی -

پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان باہمی سیریز کیلیے تیار ہے مگر موجود بھارتی حکومت کی موجودگی میں کرکٹ تعلقات کا بحال ہونا ممکن نہیں لگتا۔ پاکستانی پلیئرز کی آئی پی ایل میں عدم موجودگی کے حوالے سے آفریدی نے کہاکہ میں جانتا ہوں انڈین لیگ ایک بڑا برانڈ اور اس میں کھیلنا بابر اعظم یا کسی بھی دوسرے پاکستانی کرکٹر کے لیے بڑا موقع ہوتا، انھیں دباؤ میں کھیلنے کا تجربہ ہوتا، اس لیے میرے خیال میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ایک بڑاپلیٹ فارم میسر نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزیکشن انکوائری میں بڑا انکشافشہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزیکشن انکوائری میں بڑا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShehbazSharif سر ذرائع جی آپ کے پاس سب ثبوت موجود ہیں،یہ ہمیں پچھلے دو ڈھائی سال سے پتہ ہے، اب کوئی نئی بات بتائیں، مثلاًکرپشن میں منی لانڈرنگ میں میں شریف کی پوری فیملی ملوث ہے سبکو ناقابل ضمانت ۲۰،۲۵سال کی سزا دی جاتی ہےہم نے ٹی وی ڈرامے چھوڑ کے عدلیہ اور نیب کے ڈرامے دیکھنا شروع کردیے ہیں😡 Jangl 🗺 ka qanon h jis molk ma gareeb ko saza melta h amer mafiya ko hero banat h asa molk kabi taraqi nahi karta h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کا جنرل اسمبلی خطاب، اسلام آباد میں مظاہرہبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل کل جماعتی حریت کانفرنس نے ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مقررین نے کہا کہ اقوام متحدہ میں مودی کا خطاب عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر سستا سٹاک مارکیٹ میں کیاصورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او کی شہادتSelective choor daku say lartay hoay marnay ko shahadat nahi kehtay... gareeb logon ke duain kaam ai hai is k marnay pay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

11 پاکستانی ہندوؤں کا بھارت میں قتل، اسلام آباد میں دھرنامظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ پرامن ہیں اپنا حق مانگنے آئے ہیں ، کسی سفارت خانے کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »