موجودہ حکمران آئندہ چند ہفتوں میں بھاگ جائیں گےشوکت ترین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حکمران آئندہ چند ہفتوں میں بھاگ جائیں گے،شوکت ترین

25 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ملک میں پیسے آ نہیں رہے ، جا رہے ہیں،موجودہ حکمران آئندہ چند ہفتوں میں بھاگ جائیں گے۔

لاہور میں جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ مہنگائی کو جواس بنا کر ہماری حکومت کو ہٹایاگیا،آج ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ملک میں پیسے آ نہیں رہے ، جا رہے ہیں،موجودہ حکمران آئندہ چند ہفتوں میں بھاگ جائیں گے۔سابق وزیر خزانہ نے کہاکہ 17 سال میں سب سے زیادہ گروتھ تحریک انصاف کے دور میں حکومت میں ہوئی ،تحریک انصاف کے آخری 2 سال میں ملک نے ریکارڈ ترقی کی،ہم نے 4 سال میں 19 ارب ڈالرز کا قرضہ لیاتھا،آئی ایم ایف 2 چیزیں کہہ رہا ہے ریونیو کم ہو گیااور...

شوکت ترین نے کہاکہ آئی ایم ایف نے کہاہے ڈالر کی قیمت مصنوعی طریقہ سے کنٹرول نہ کی جائے،ان کاکہناتھا کہ79 فیصد سرمایہ کار سمجھتا ہے پاکستان غلط سمت جا رہا ہے،آج پاکستان میں کاروبار بند ہو رہے ہیں ، آمدن کم اخراجات بڑھ گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ 2018 میں جب معیشت سنبھالی تو کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ تھا،4 سے 5 ارب ڈالرز کی ایل سیزرکی ہوئی ہیں ، سابق وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو اس مرتبہ دو تہائی اکثریت ملے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش برسانے والا مضبوط سسٹم بلوچستان میں داخل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئیکوئٹہ : شمالی بلوچستان میں بارش برسانے والا مضبوط سسٹم داخل ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی سردی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کردی۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں: شیخ رشیدچند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں: شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed MLN PTI PPP PTIofficial MediaCellPPP pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال: حادثے کے شکار طیارے سے لائیو سٹریمنگ کرنے والے چار انڈین دوستوں کے اہل خانہ کیا کہتے ہیں؟ - BBC News اردوجہاز کے حادثے سے چند سیکنڈ پہلے ایک نوجوان مسافر ویڈیو بنا رہا تھا، جب جہاز گر گیا تو ویڈیو بنتی گئی اور پھر چیخوں کے درمیان ایک دم بند ہو گئی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی مکمل فٹ، بولنگ ایکشن دکھانے کیلئے تیارورلڈکپ میں بھی اگر میں اسی طرح بھاگتا جیسے اب بھاگ رہا ہوں تو نتیجہ مختلف ہوتا: قومی کرکٹر مزید پڑھیں: Ganda plyer mushkil waqat bhag gya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکمرانوں کو مشکل فیصلوں پر سیاسی قیمت ادا کرنی پڑیگی: شوکت ترینملک معاشی بدحالی کا شکار ہے،17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں، پیسے آنہیں رہے بس جا ہی رہے ہیں: سابق وزیر خزانہ کوئی نہیں لینے دو سیاست کو دھاندلی سے برابر کر لیں گے جیسے 2018 میں کیا Apki nalaqi ki qeemat hai muskil faislay krna he pry gy. Ksi b hukmran ko Pakistan ki fikr nahi hai sbko apni siyast bchani hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام کمیٹی میں آ جائیں تو پھر تبدیلی نہیں کی جا سکتیسبطین خانلاہور(شہزاد ملک سے)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ جب نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام کمیٹی میں آ جائیں تو پھر اس میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »