موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم CoronaVirusPakistan SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 5 mins agoوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ کم ہے، ساری دنيا ميں مشکل وقت ہے، يہ صرف ہمارا مسئلہ نہيں، ہم محدود وسائل سے قابو پالیں گے۔

اسلام آباد میں ٹیکس ریفنڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ انڈسٹری کو کھولنا ہے، کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کرنے جارہے ہیں، ہم نے بیلنس کو دیکھنا ہے کہ کرونا نہ پھیلے، فیصلہ کرنا ہے کہ کون کون سی انڈسٹری کو چلنے دینا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ انڈسٹری چلے اور کرونا بھی نہ پھیلے اور ہم بتا بھی دیں گے کہ کس طرح ایس او پیز کے تحت انڈسٹری چل سکتی...

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ ملک میں صنعت کو فروغ دیا جائے، ہم کاروباری شخصیات کو سپورٹ کر رہے ہیں، پاکستان کے کمزور طبقے کو کرونا وائرس سے معاشی خطرات لاحق ہیں، مزدور طبقے، دیہاڑی دار طبقہ زیادہ متاثر ہورہا ہے۔ مزدور طبقے کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو بے روزگاری سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی۔ تقریبات اور اجتماعات سے کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے، کرونا سے پوری دنیا مشکل میں ہے۔ ہم نے لسٹ تیار کی ہے کہ کنسٹرکشن انڈسٹری اور سڑکیں بننے سے کرونا پھیلنے کا خدشہ نہیں۔ کامرس اور انڈسٹريز کی وزارتیں روزانہ چيمبر سے رابطے ميں رہيں۔ اس نازک مرحلے میں ہم 1 کروڑ 20 لاکھ لوگوں تک احساس پروگرام کے ذريعے پيسے پہنچائيں گے۔ کنسٹرکشن انڈسٹری اور اس کی مدد کرنیوالوں کو چلنے ديں گے۔ کنسٹرکشن...

قبل ازیں اسی تقریب سے خطاب میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ 200 ارب روپے کی گندم خریدی جا رہی ہے، 100 ارب روپے ریفنڈ کیے جا رہے ہیں، چھوٹے کارخانوں کیلئے 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں، بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ میں ادا کیے جاسکیں گے، بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانیوں عمران کی قدر کرواس کا انسان پھر نہیں ملے گا اتنا بڑا محلس ادی ہم نے ابھی تک نہیں دیکھا شکریہ

Is ka koi deen emaan nahi

انشاء اللّه

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خانہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خان PMImranKhan Pakistan CoronaVirus Addressed Islamabad LockDowns InfectiousDisease FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں عوام کو ہر پہلو سے باخبر رکھا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری، وزیراعظم کی ایکسپورٹرز کا مال نہ روکنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

” بحریہ ٹاﺅن پرکینہ پرور حملوں کی وجہ سے مالی نقصان ہوا تاہم موجودہ کرائسز میں توقعات پر پورا اتریں گے“ملک ریاض نے شاندارا علان کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کی جانب سے جراثیم کش سپرے کیے جانے کا شامی صاحب لاہور میں ہم ورکرز پر تو قیامت آٸی ہوی ہے فکٹری میں تخواہ نہں ملی اور گھر کا کرایہ بھی سر پر ہے موت ہی مل جاۓ تو ہی اچھا ہے کم سے کم عزت سے مر تو جاۓ چھوٹا فکٹری مالک ہم سے زیادہ پرشان ہو کر دیکھتا ہے کہی ورکرز کو کچھ دےنا پر جاۓ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خانہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خان PMImranKhan Pakistan CoronaVirus Addressed Islamabad LockDowns InfectiousDisease FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ Somalia FormerPM CoronavirusOutbreak UK Dies COVID19UK NovelCoronavirus BorisJohnson SomaliPM WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »