موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے، نفیسہ شاہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے، نفیسہ شاہ

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ کرپشن کی داستانیں عام ہیں۔ پی آئی اے کے ساتھ جو کچھ حکومت نے کیا وہ غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ وفاقی وزراء اسمبلی میں الزام تراشی کے علاوہ کوئی کارکردگی نہیں۔ کچرہ اٹھانے کے بجائے پھیلایا ہے۔ کورونا سے زیادہ کنٹینر وائرس زیادہ نقصان دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک پلین کی کرش رپورٹ لے کر پی ائی اے کو کرش کردیا ہے۔ ریلوے کے حادثات کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ملک ہر معاملے پر قلت کا شکار ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا کہ جمہوریت کیلئے دی جانے والی قربانیوں میں میڈیا کا ساتھ اور کردار اہم ہے۔ وزیراعلی پنجاب مسنگ پرسن ہیں موجودہ حکمران نواز شریف کے حالات سے سبق سیکھیں۔ عاجز دھامرا نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران جھوٹے بھی ہیں کرپٹ بھی ہیں اور مکار بھی۔ وزیراعظم سمیت تمام قیادت ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ گدومیں ان کا علاج کرانے کیلئے پیپلزپارٹی حاضر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت اور مافیاز ایک دوسرے کی مدد سے چل رہی ہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایتصوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایت GOPunjabPK WelfareOrganisations PunjabCharityCommission Registration Advise MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولتسعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ، موجودہ حکومت جعلی ہے: مولانا فضل الرحمنکراچی: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بیٹھ چکی، تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت جعلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن سے رضا ربانی کی ملاقات، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالدونوں نے اتفاق کیا کہ اٹھارویں ترمیم نے مذاکرات کے سیاسی کلچر کو متعارف کروایا جبکہ آئینی ترمیم نے اس پولرائزئشن کو ختم کیا جو وفاق میں موجود تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کی طرف اہم قدم حکومت نے قرآن کمپلیکس تعمیر کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں قرآن کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »