موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے، نیلوفر عباسی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے، معروف اداکارہ

پاکستان کی معروف براڈکاسٹر، ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے۔

کراچی پریس کلب کی کلچرل کمیٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے نیلوفر عباسی نے کہا کہ فنکاروں کو پروان چڑھانے اور انہیں عوام میں پہچان دلانے میں صحافیوں کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے، خاص طور پر کراچی پریس کلب کے پلیٹ فارم سے فنکاروں کی پذیرائی بڑے فخر کی بات ہے۔ سینئر پروڈیوسر ظہیر خان نے کہا کہ نیلو فر عباسی جیسی شخصیات آج بھی پوری دنیا میں پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان ہیں، شہزوری کے کردار میں وہ رنگ بھرے تھے جس نے ان کے کردار کو امر بنادیا۔

اقبال لطیف نے کہا کہ نیلوفر عباسی میرے لیے اپنی بہنوں سے بڑھ کر ہیں، ان کی شادی ہوئی تو میں نے ہی انہیں قمر علی عباسی کے ہمراہ رخصت کیا تھا، نیلوفر اپنے فنی میدان میں صداکارہ اور اداکارہ دونوں حیثیت سے کامیاب رہی ہیں۔ سابق سیکریٹری پریس کلب مقصود یوسفی نے کہا کہ نیلوفر اور قمر علی عباسی کا ہمارے دلوں میں ہمیشہ سے ہی احترام کا رشتہ رہا ہے، اس لیے یہ جب بھی کراچی آتی ہیں انہیں پریس کلب میں ضرور مدعو کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توہین کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے کوئی وکیل ملتا ہے نہ جج فیصلہ کرتا ہے:وزیراعظم عمران خانتوہین کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے، کوئی وکیل ملتا ہے نہ جج فیصلہ کرتا ہے:وزیراعظم عمران خان Read News PTIofficial ImranKhan PMImranKhan Sialkot SriLanka SrilankanManager MalikAdnan Pakistan PakPMO Islamabad PriyanthaDiyawadana PTIofficial PakPMO حکومتِ وقت کو بھی چاہیے کہ پرانیتھا کمارا کی فیملی کے لیے امداد کا اعلان کرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئیپاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈر کی پریشانی دور ہوگئی arynewsurdu saudiaarabia Umra khul ghay han or tekat kea hai Pakistan may Official_PIA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا وفاق اور صوبے میں الگ الگ چہرہ ہے، مفتاح اسماعیل - ایکسپریس اردومسلم لیگ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد متحدہ رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو We call it 'politics' but certainly you don't know this.. with due respect. خیر سے نون لیگ کے کتنے چہرے ہیں؟ افسوس ہوتا ہے کہ لوگ ایسے نو رتنوں کوُ ووٹ کیسے ڈال جاتے ہیں! بھڑوے گھر میں آئینہ نہیں ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے، وزیراعظموزیراعظم نے اجلاس میں شہری علاقوں کے لیے فوری طویل المدتی منصوبہ بندی پر زور دیا اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبے کی اصولی منظوری دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے : وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہتا ہے، اگلی نسل کو صاف ستھرا مستقبل فراہم کرنے کی ذمہ داری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »