موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائمن ٹافل: سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر ایک مرتبہ پھر پاکستان میں

سائمن ٹافل 11 برس پہلے جن حالات میں پاکستان سے گئے تھے ظاہر ہے اب وہ بدل چکے ہیں۔

سائمن ٹافل نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’جب میں نے اپنی فیملی سے کہا کہ میں دوبارہ پاکستان جانا چاہتا ہوں تو میری بیگم پریشان ہو گئیں اور کہنے لگیں کیا واقعی؟ کیا یہ محفوظ ہے؟ آپ کیوں جانا چاہتے ہیں؟‘ سائمن ٹافل نے بتایا کہ ’کراچی میں سندھ پولیس کے سربراہ کلیم امام کی ایک تقریب میں شرکت کے علاوہ میرا زیادہ تر وقت دوستوں سے ملاقاتوں میں گزرا۔ نئے دوست بنائے۔ دعوتیں اڑائیں۔ چکن ہانڈی سے لطف اندوز ہوا۔ ظاہر ہے جب آپ خوب مرغن کھانے کھائیں گے تو وزن ضرور بڑھے گا۔‘

انھوں نے بتایا کہ میرے یہاں آنے کا ایک مقصد ایک نیک کام کو اجاگر کرنا بھی تھا۔ ’مجھے عمیر ثنا فاؤنڈیشن کے تحت تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا علاج دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ میں نے بھی خون کا عطیہ دے کر دوسروں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ وہ اس نیک مقصد میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mout ek bar aty Hain bar bar Nahi BBC walo.

👍👍👍👍

Welcome to Pakistan great person

Allah apni hifazat main rakhe subko

You can fool all the people some of the time, and some of the people all the time, but you cannot fool all the people all the time. Abraham Lincoln

Welcomed...back to safe PAKISTAN

Pakistan Zindabad 💚

Love him

ایک بار خطرے والا کام کر لیں تو بار بار پھر سے دل کرتا ہے انسان کا کسی اونچی جگہ سے چھلانگ لگا کر چیک کریں جہاں پر ہڈی ٹوٹنے کا خطرہ ہو

بی بیسی تم کو کیا تکلیف ہے پھر

Great empire and great hum being

Good

Strong Man

Good to see him back in Pakistan I hope this time he will see the best image of this sports love country and I wish that he will enjoy a lot here in the country of pure people

ہم اس خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Intihai ghatya reporting.

Sudr jao bbc walo

Mot ka waqt insan ki Mot sy hifazt krta hai ye apko jan lena chahiye.

Welcome and thank you so much!

Thanks to him for playing his part in bringing cricket back to Pakistan.

Brave man.

Special thanks to this type of heros

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلانجاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان Japan NationalSpaceAgency Mars Mission MartianSystem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا MahathirMohamad MalaysianPrimeMinister Resigned chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرتحکومت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates It was prerequisite condition before accepting offer of holding position if Attorney General as he was against that reference and still stands on that
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیمپئن جان شیر کے نام سے منسوب سائن بورڈ ہی چور لے اڑےپشاور(آن لائن) سکوائش کے عالمی سابق چیمپئن کے نام سے منسوب روڈ کے سائن بورڈز چوری کر لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا’'نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »