موبائل پر گیم کھیلنے کا موقع نہ ملنے پر لڑکی نے ایسا خطرناک کام کیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موبائل پر گیم کھیلنے کا موقع نہ ملنے پر لڑکی نے ایسا خطرناک کام کیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

مہاراشٹر میں ایک لڑکی نے موبائل پر ویڈیو گیم کھیلنے کے معاملے پر اپنے بھائی سے جھگڑے کے بعد زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 16 سالہ لڑکی کا موبائل پر گیم کھیلنے کے معاملے پر اپنے چھوٹے بھائی سے جھگڑا ہوا جس پر وہ اتنی غصے میں آگئی کہ فوری طور پر میڈیکل سٹور سے زہریلی دوا خرید لائی اور اپنے بھائی کے سامنے ہی پی گئی۔گھر والوں نے لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک غریب گھرانہ ہے جس کا سربراہ رکشہ ڈرائیور ہے۔ اس کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ گھر میں صرف ایک ہی موبائل ہے جس پر بچے گیمز کھیلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔بچوں کو موبائل پر گیم کھلنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اگر گھر والے موبائل نہ دیں تو اکثر بچوں کو غصہ آ جاتا ہے ،اسی طرح کا ایک واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں 16
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نجی اسکول انتظامیہ کا فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے والد پر تشدد - ایکسپریس اردووالد کا محکمہ تعلیم سندھ سے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ یہ زیادتی ہے اسکول انتظامیہ کی والدین کو چاہیے عدالت سے رجوع کرین Lanat aysi talem aur nizam e talem per aur haramzadi school intzamia per b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشددکراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک”کے ایم سی”کیلئےٹیکس اکھٹا کرنے پر رضامندکراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کے الیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر کراچی ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ توانائی کو خط لکھ دیا: SamaaTV میں اپیل کرتا ہوں تمام الیکٹر سے کہ کراچی کے لیے آپ برسٹر مرتضی وہاب کا ساتھ دیں He is Administrator KMC ( NOT Karachi) ... Do check your facts or just shoot from hip ? India Hamara Dushman Mulk hay mager aik baat Manna paray ga K kam az kam wahan K Politicians Hamaray Mulk K Politicians say 50% Less Harami hain... specially PPP K Ghaddar, Islam Dushman, Nasel Perast, BadKirdar, BadDiyanat or Haram Khoor Maha Haram Khoor...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »