منی بجٹ تیار، پرتعیش امپورٹڈ اشیا پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:حکومت نے منی بجٹ تیار کر کے مسودہ وزارت قانون و انصاف کو بھجوا دیا ہے جبکہ پرتعیش امپورٹڈ اشیا پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ میں لگژری آئٹمز مہنگی ک

ی جائیں گی، پرتعیش امپورٹڈ اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ منی بجٹ میں غیر اہم اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویزبھی دی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے تیار کئے گئے منی بجٹ میں درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا ہے یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے جو پاکستان کی معیشت، صنعت ، روزگار اجاڑ دے...

انہوں نے کہا کہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، نئی قانون سازی سے حکومت پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکس کلکٹر بن جائے گی، حکومت کا کردار محض آئی ایم ایف کے ٹیکس جمع کرنے تک محدود ہوکر رہ جائے گا۔ پاکستان کی معیشت براہ راست عالمی مالیاتی ادارہ کنٹرول کرے گا منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منظور نہیں ہونے دیں گے شرح سود میں مزید اضافے کی اطلاعات معیشت کی مزید تباہی کی خبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بادشاہ کا حکم سن کر عوام خوشی سے جھوم جھوم کر بادشاہ کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش😁 _________________چ یہ حال اج کل پاکستان کا ہے.

وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر 15 روپے کی روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا،

اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ شکایت لے کر بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کروے.

ایک تندور والا 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے قیمت میں اضافہ کرنا تھا بادشاہ کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں تھا تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور روٹی کے 10 روپے کرنے کی اجازت مانگی بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شورمچے گا بادشاہ نے کہا اتم فکر نہ کرو .

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ڈیوٹی بڑھانے کی بجائے پابندی عائد کی جائے، لوگ تو مہنگی بھی امپورٹ کر لیں گے اور ڈالرز کا آؤٹ فلو نہ رک سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیایہ تو اپنا ابا اور بچے اور شوگر ملیں بھی مُسترد کر چُکا ہے Can a money launder and biggest theif of Pakistan also have right to reject the mini budget bill.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے: شہباز شریفمنی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اورمہنگائی کا سیاہ طوفان ہے:شہبازشریف PMLN CMShehbaz Mini Budget PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan آپکے خاندان نے اجڑنے کو چھوڑا ھی کیا ھے! CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan You are nothing but an over rated actor!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ تیار ہوچکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، چیئرمین ایف بی آر - ایکسپریس اردوحکومت جب کہے گی منی بجٹ پیش کردیں گے، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی ہارٹ اٹیک : مریض کیا محسوس کرتا ہے؟َ اہم علامات -منی ہارٹ اٹیک : مریض کیا محسوس کرتا ہے؟َ اہم علامات arynewsurdu Islam is protected by 3 countries in the world today, Saudi Arabia, Turkey and Pakistan. Soon a time will come when 2 countries will fall, becoming a victim to the war against truth. More at
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »