منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر شہباز شریف گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ قائد حزب اختلاف کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ قائد حزب اختلاف کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔

اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف اب تک ایک ہزار ارب روپے قومی خزانے کا بچا چکے، شہباز شریف نے آج تک بطور ممبراسمبلی تنخواہ تک وصول نہیں کی، شہباز شریف کو جیل بھیجنے کا کوئی فائدہ نہیں، بلدیاتی انتخابات کے موقع پر جیل بھیجنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف نے عدالت سے استدعا کی کہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، جس پر جسٹس سردار نعیم نے کہا کچھ رہ گیا ہے تو کہہ دیں۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا خطا کار انسان ہوں لیکن پنجاب کے عوام کی خدمت کی، قومی خزانے کا ایک ارب بچایا، نیب کو 250 سال لگ جائیں، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی، ضمیر کے مطابق فیصلے کیے، میرے بھائیوں اور بچوں کو نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پانچ انگلیاں دکھا رھاھے اسکا مطلب ھے میں نے 1): دھیلے کی 2): دھیلے کی 3): دھیلے کی 4): دھیلے کی 5):دھیلے کی کرپشن نہیں کی 5 دفعہ کہا

Good news Masha Allah

پیسہ لوٹ کر ہاتھ ایسے ہلاتے ہیں جیسے معرکہ فتح کر لیا ب شرم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر شہباز شریف گرفتار - BBC News اردولاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ Pakistan army illegally occupied on Democratic structure ! Shame Kutty ka nasal..akhir kabu ahi gya..Geo kaptaan ایک نامعلوم درخواست پے عدالت نے اتنی پھرتی دیکھاتے ہوئے اج شہباز شریف کی گرفتاری کا حکم دیا ۔۔بے شک سمجھنے والوں کے لئے اس میں بہت نشانیاں ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوحسین لوائی، طحہ رضا، محمد عمیر، مصطفی مجید، سلمان یونس سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی الحمدللّٰه موٹروے زیادتی پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے صحافتی کتوں نے اور فُل فرائی کرنے والی اس مائی پر کوئی نہیں بھونکتا۔ یہ خاموشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ کس کس کتے کو کہاں کہاں سے ہڈیاں پہنچ رہی ہیںَ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کرلیا گیا - ایکسپریس اردوآپ کو 25 ستمبر کو بھی طلب کیا جاچکا، دوسری دفعہ بھی پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی ہوگی، نوٹس کا متن Kn pooch sakta hay, in powerful logon se, jawab will be a big 0
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف درخواست ضمانت مسترد ہونے پر ایک بار پھر گرفتارمنی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف درخواست ضمانت مسترد ہونے پر ایک بار پھر گرفتار ShahbazSharif NAB MoneyLaunderingCase Arrested LHC PMLN Court president_pmln pmln_org MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official Fayazchohanpti Marriyum_A GOPunjabPK president_pmln pmln_org MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official Fayazchohanpti Marriyum_A GOPunjabPK اور ایک بار پھر جمہوریت خطرے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان پر جھوٹاالزام لگانے والا بھارت خود منی لانڈرنگ میں ملوث نکلاپاکستان پر جھوٹاالزام لگانے والا بھارت خود منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا India Involved MoneyLaundering PMOIndia UN FATFNews ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

IPL میں منی لانڈرنگ کا انکشاففنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں جبکہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منی لانڈرنگ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »