منی بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پرپابندی عائد کرنےکی تجویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی جانب سے تیار شدہ گاڑیوں کی درآمد پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کرنے کی تجویز SamaaTV

حکومت کی جانب سے تیار شدہ گاڑیوں کی درآمد پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کرنے، کاسمیٹک اور پرتعیش اشیاء پر شرح 17 فیصد تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق موبائل فونز پر اس وقت27 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی جا رہی ہے لیکن حکومت کی جانب سے آئی فون سمیت قیمتی اسمارٹ فونز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسکے علاوہ درآمدی مکھن، پنیر سمیت پیک فوڈآئٹمز پر بھی ٹیکس میں اضافہ زیر غور ہے۔ منی بجٹ کے بعد فروزن میٹ اور برینڈڈ دیسی گھی کی فی کلو قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ہوگا۔ ہوم اپلائنسز، ایل ای ڈی بلب اور مختلف پلانٹس کا خام مال بھی مہنگا ہوگا۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر دی جانے والی ٹیکس رعایت ختم ہونے ان کی قیمت میں بھی 4 سے 7 لاکھ روپے اضافہ ہوگا۔

ٹیکس چھوٹ کے خاتمے کی وجہ سے پولٹری فیڈ مہنگی ہونے کے باعث چکن کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیشنری، ایمرجنسی بلب، کاسمیٹکس بھی مہنگا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Army Chief will continue to admit that they are doing everything for the defence of Pakistan, and this tough time will pass. But only when chaos is widespread they will pay attention to Muhammad Qasim’s Dreams. More on

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی جانب سے منی بجٹ کی تیاری شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت قوم ان فرعونوں اور دجالوں کا بویا کاٹ رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیبآئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب arynewsurdu آگ لگانے والوں کے گھروں تک بھی آگ پہنچ سکتی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ وقت کہئں بہت قریب نہ ہو۔ ہم نے پہلے بھی نہیں سیکھا اور ہم اب بھی سیکھنے کو تیار نہیں، چند افراد اپنے ذاتی مفادات کے لئے کب تک ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے۔Sialkot شرم کرو ، غیرت کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ تیار، پرتعیش امپورٹڈ اشیا پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کی تجویزڈیوٹی بڑھانے کی بجائے پابندی عائد کی جائے، لوگ تو مہنگی بھی امپورٹ کر لیں گے اور ڈالرز کا آؤٹ فلو نہ رک سکے گا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة ایک تندور والا 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے قیمت میں اضافہ کرنا تھا بادشاہ کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں تھا تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور روٹی کے 10 روپے کرنے کی اجازت مانگی بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شورمچے گا بادشاہ نے کہا اتم فکر نہ کرو .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے: شہباز شریفمنی بجٹ نہیں بلکہ معاشی تباہی اورمہنگائی کا سیاہ طوفان ہے:شہبازشریف PMLN CMShehbaz Mini Budget PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan آپکے خاندان نے اجڑنے کو چھوڑا ھی کیا ھے! CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan You are nothing but an over rated actor!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیایہ تو اپنا ابا اور بچے اور شوگر ملیں بھی مُسترد کر چُکا ہے Can a money launder and biggest theif of Pakistan also have right to reject the mini budget bill.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »