منی لانڈرنگ کیس جیکولین فرنینڈس نے سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس نے سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس نے سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ ...ممبئی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

’بالی ووڈ ہنگامہ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سکیش چندرا شیکھر کے خلاف 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ اور فراڈ کیس میں تحقیقات جاری ہیں۔ جیکولین فرنینڈس کو مرکزی ملزم کے ساتھ تصویر وائرل ہونے اور مہنگے ترین تحائف وصول کرنے کے الزام میں شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔ حال ہی میں جیکولین فرنینڈس کی ملزم سیکش چندرا کے ساتھ ایک اور تصویر سامنے آئی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔جیکولین فرنینڈس نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا ’اس ملک اور اس کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ اپنی بے حد محبت اور عزت سے نوازا ہے۔ اس میں میرے میڈیا کے وہ دوست بھی شامل ہیں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔‘

اداکارہ مزید لکھتی ہیں کہ ’میں اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہی ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ میرے دوست اور مداح میرا ساتھ ضرور دیں گے۔‘انہوں نے کہا کہ میں اس امید کے ساتھ اپنے میڈیا کے دوستوں سے درخواست کرنا چاہتی ہوں کہ برائے مہربانی میری ایسی کوئی تصویر عام نہ کریں جس سے میری راز داری متاثر ہو، آپ ایسا اپنوں کے ساتھ کبھی نہیں کرنا چاہیں گے اور مجھے امید ہے کہ آپ ایسا ہی معاملہ میرے ساتھ بھی رکھیں گے۔

جیکولین نے یہ بھی لکھا ’امید کرتی ہوں انصاف اور اچھی سوچ غالب آئے گی، شکریہ۔‘اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ دینے کا آپشن مداحوں کے لیے بند کر دیا۔خیال رہے کہ شیکش چندرا شیکھر کے وکیل ایڈوکیٹ اننت ملک نے کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ سکیش چندرا کا جیکولین فرنینڈس سے معاشقہ تھا اور یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے جسے اس کیس میں ہرگز نہیں کھینچنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا: سینیٹر مشتاق احمدجماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:منی ڈرافٹنگ کل تک کیلئے ملتویپاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی منی ڈرافٹنگ کو ایک دن کے لیے ملتوی کردیا گیا SamaaTV PSL7 PSL2022
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن نے منی بجٹ کو معاشی دہشتگردی قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹ میں اپوزیشن نے منی بجٹ کو معاشی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے آگے سرنڈر کر رہی ہے۔ اس قانون سازی کے بعد حکومت سٹیٹ بینک سے بھی قرضہ نہیں لے سکے گی۔یہ بجٹ منظور نہیں ہونا چاہیے۔ اس میں کیا نئی بات ہے؟ ہر بجٹ کو اپوزیشن یہی قرار دیتی ہے عوام کی موجودہ حالت کی ذمہ دار حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن بھی وہ بھی نیازی صاحب کی طرح بیانات پہ گزارہ کر رہے ہیں عملی دونوں طرف سے اب تک عوام کے لیے کچھ نہیں کیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر: منی بس اور کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، 14 افرد ہلاکSo sad. Allah forgives them and give them paradise
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکیش چندرا شیکھر سے کیا تعلق تھا؟؟ جیکلین فرننڈس نے خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس نے منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جیکلین فرنانڈز نے سکیش چندرا شیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردومیں اس وقت انتہائی مشکل وقت سے گزر رہی ہوں، اداکارہ اللہ تہمیں ہدایت دے ملک سوگ میں ڈوبا ہے اور تم ایکسپریس نیوز والے اپنا بہنوئی ڈونڈ رہے ہو ۔ بےشرموں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »