منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم عائد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف علی زرداری: منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت چھ ملزمان پر فرد جرم عائد

اس سے قبل جب ریفرنس کے بارے میں عدالتی کارروائی شروع ہوئی تو آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے کیس میں سندھ حکومت کی پیروی کر رہے ہیں لہذا سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی جائے۔

احتساب عدالت میں دائر کیے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں استغاثہ کے 69 گواہان ہیں جن میں سے تین گواہوں کو 13 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ پیر کے روز احتساب عدالت میں سماعت کے بعد جب صحافیوں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے تو اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے تو سابق صدر نے اس کا جواب ایک گانے کے بول کے ساتھ دیا کہ ’یہ تو وہی جگہ ہے، گزرے تھے ہم جہاں سے۔‘

سماعت کے موقع پر جوڈیشل کمپلکس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کی وجہ سے وکلا اور صحافیوں کو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔منی لانڈرنگ کیس سنہ 2015 میں پہلی دفعہ اُس وقت سامنے آیا جب سٹیٹ بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مشکوک ترسیلات کی رپورٹ یعنی ایس ٹی آرز بھیجی گئیں۔ ایف آئی اے نے ایک اکاؤنٹ سے جو اے ون انٹرنیشل کے نام سے موجود تھا، مشکوک منتقلی کا مقدمہ درج کیا جس کے بعد کئی جعلی اکاؤنٹس سامنے آئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مقدمے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیوی کی موت پہ پارٹی کا لیڈر بننے والا جمہوری سیاست دان😂😁

شٌکر ہے۔۔۔کیا ہوا یہ برطانیہ میں کیوں ماتم کا سا سما ہے😃

👍

جیسے ہی نواز شریف نے کہا تحریک چلائی جائے گی شوباز خود ہی گرفتار ہو گیا ہے ٹھگ لائف 😎😂

Pakistani heroes Who Got Nishan E Haider Documentary

this circus is happening from last thirty years, we are sick and tired of it there are not many options left for people of Pakistan americans should retreat from Pakistan.

Zardari ne Islamabad court main apeal dair kardi

سندھ میں کئی سو لوگوں کا قتل کروانے والا صرف کرپشن کیس میں پکڑا گیا عزیر بلوچ کے واضح بیانات کے بعد تو اس کو پھانسی ہونی چاہئے تھی

woooow it's a big news after the long delaying tactics from his group of khosa Naik & Aetizaz still the Court just done it's job well .

زرداری صاحب ایک پیزا خرید لیں سب کچھ ماف ہو جائے گا ۔ او میرے سونیاں ربا

Jindal + Modi x Raa = Nawaz Shareef Chorr Prove That? APC Speach ?

Pakistan Army deliberately destroy the democracy !

Lagta ha is dafa APC k khilaf jany se Zardari ne inkar ker dia ha. Chalo acha sign ha

فرد جرم عائد ہونا بڑی بات نہیں ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہو گا بات ختم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردوحسین لوائی، طحہ رضا، محمد عمیر، مصطفی مجید، سلمان یونس سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی الحمدللّٰه موٹروے زیادتی پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے صحافتی کتوں نے اور فُل فرائی کرنے والی اس مائی پر کوئی نہیں بھونکتا۔ یہ خاموشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ کس کس کتے کو کہاں کہاں سے ہڈیاں پہنچ رہی ہیںَ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

IPL میں منی لانڈرنگ کا انکشاففنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں جبکہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منی لانڈرنگ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پر جھوٹاالزام لگانے والا بھارت خود منی لانڈرنگ میں ملوث نکلاپاکستان پر جھوٹاالزام لگانے والا بھارت خود منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا India Involved MoneyLaundering PMOIndia UN FATFNews ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- منی لانڈرنگ ، بھارت بے نقاب، عالمی قوتوں کا امتحان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کرلیا گیا - ایکسپریس اردوآپ کو 25 ستمبر کو بھی طلب کیا جاچکا، دوسری دفعہ بھی پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی ہوگی، نوٹس کا متن Kn pooch sakta hay, in powerful logon se, jawab will be a big 0
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »