منیر ملک کا جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر توہین عدالت کے مقدمے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

منیر ملک نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ JusticeIsa SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کو چیلنج کرنے کے لیے دائر درخواستوں میں لگائے گئے الزامات پر آج جواب دیں گے۔

اس موقع پر انور منصور نے عدالت کو بتایا کہ چونکہ درخواستوں کی سماعت کے دوران مختلف وکلا نے وزیر قانون کا نام لیا اس لیے وہ بھی اپنا بیان دیں گے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افراد کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ اور جسٹس عیسیٰ اور ان کے اہلِ خانہ کی نگرانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جاری کیا گیا دوسرا شو کاز نوٹس صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خطوط پر لاہور سے تعلق رکھنے والے ایڈووکیٹ وحید شہزاد بٹ کی جانب سے دائر ریفرنس پر جاری کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورے کا مقصد امن کے لیے خدمات پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنا ہے:انتونیو گوتریسدورے کا مقصد امن کے لیے خدمات پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنا ہے:انتونیو گوتریس Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئیلاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ میں ضعیف العمر100سالہ شخص اسماعیل کے خلاف 95سالہ معمر خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہارراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطلتحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطل Pakistan PTIPolitician NaeemulHaq PassedAway CancerDiagnosed Funeral Karachi naeemul_haque pid_gov PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »