منڈی جیسی پولیٹیکل ویب سیریز پاکستان میں پہلے نہیں بنی، پروڈیوسر شایان فاروقی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ اس بات پر خوش ہیں کہ ناظرین اس ویب سیریز کی کہانی جاننے کے منتظر ہیں اور انہیں اشتیاق ہے کہ یہ کس بارے میں ہے، پروڈیوسر شایان فاروقی

اداکارہ صبا قمر نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے پروجیکٹ ’منڈی‘ کی ایک تصویر جاری کی تھی جس میں انہیں اداکار میکال ذوالفقار کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

ویب سیریز منڈی کے پروڈیوسر شایان فاروقی خان نے جیو ڈیجیٹل کو دیے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ’منڈی‘ ایک ایسی پولیٹیکل ویب سیریز ہے جو شاید پاکستان میں ان سے پہلے کسی نے نہیں بنائی ہے‘ ۔ منڈی کے علاوہ شایان فاروقی کی فلم منی بیگ گارنٹی بھی اگلے سال عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اس فلم میں بھی آڈئنس کے لیے ایک اچھا میسج ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔