منفرد اقامہ ہولڈرز کے لیے تجویز کردہ نئی مراعات کون سی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منفرد اقامہ ہولڈرز کے لیے تجویز کردہ نئی مراعات کون سی ہیں؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعوی عرب میں غیر ملکیوں کو منفرد اقامے کے حوالے سے دی جانے والی مراعات میں اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ غیر ملکی شہری اور خود مملکت دونوں اس سے مستفید ہوں۔

سعودی حکومت چاہتی ہے کہ منفرد استعداد اور تجربہ رکھنے والے غیر ملکی سعودی عرب کی سیاسی، سماجی اور اقتصادی ترقی میں حصہ لیں اور ترقی کے تحفظ میں سرگرم کردار ادا کریں اور اس حوالے سے سعودی پالیسی کے نفاذ میں معاون بنیں۔ مملکت کی پالیسی اور اس کے اقتصادی، سماجی و مالیاتی حالات کا تقاضا ہے کہ ایسے غیر ملکی سعودی عرب کا رخ کریں جو مملکت کی نئی پالیسی کے نفاذ میں معاون ثابت ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Another era of slavery by Aal Saud the devil 👿 sect

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس مراعات کے خاتمے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا اور آگے کیا ہوگا؟ - BBC News اردوملک میں گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد اور ماہرین حکومت کی پالیسی میں تسلسل کی کمی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ صرف چھ ماہ میں اگر حکومت کی جانب سے دی جانے والی ٹیکس مراعات کو واپس لینا تھا تو اسے یہ اقدام بجٹ میں نہیں لینا چاہیے تھا۔ IMF bna hi is liy k gareeb mulkon ko qarza day k un ko ghulam bnao. Ar apna hukam chalao. Ar dba k rakho izat e nfas ko b سودی نظام اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ ہے ۔ بی بی سی لندن عام لوگوں کی پریشانی بی منظر عام پر لاتا ہے کہ خالی اپنی پسند کی باتیں بندہ نے اپکے چینل کو سینکروں ایمیل کردی لیکن اج تک کوی نتیجہ نی ایا کیا یہ ہی صحافت ہے yourlondonbbc.co.اک چیک کرسکتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ، عبادت گاہوں کےلیے ضروری اقدامات کافیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں عبادت گاہوں کے لیے نئے ایس او پیز کا اعلان ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کمپیوٹر کوڈنگ کی دنیا میں مزید خواتین کو لانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ - BBC News اردوبچوں کو کمپیوٹر کوڈنگ سکھانے کے لیے تصاویر، آواز اور حرکات سے متعلق دلچسپ کھلونے دیے جاتے ہیں مگر انھیں اب بالغ افراد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مجھے سکھانا ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویکسین لگوانے سے بچنے کیلئے بھارتی شہری درخت پرچڑھ گیا لیکن نیچے اترتے ہی کیا سلوک کیا گیا؟ ہنسی نہ رکےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا ویکسین کے متعلق دنیا میں کئی طرح کی گمراہ کن افواہیں پھیلی ہوئی ہیں جن کی وجہ سے کچھ لوگ اسے لگوانے سے کتراتے ہیں۔لوگوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی منسوخ کر دی - BBC News اردوملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔ Full episode 👇 currentaffairs pakistan politicsisimportant اصل میں تو عمران کو بھول نہیں پا رہی، اومی کرون تو بس بہانہ ہے- منسوخ کرنے کے بجائے اگر زوم پر کر لیتیں تو اچھا ہوتا۔ سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ شادی بھی ہو جاتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »