منشیات کے عادی افراد طالبان حکومت کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات کے عادی افراد طالبان حکومت کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئے مزیدپڑھیں:

افغانستان ان چند ایک ممالک کے فہرست میں شامل ہے جہاں ہیروئن اور میتھم فیٹامین کی بڑی مقدار موجود ہے—فائل فوٹوگزشتہ برس اگست میں سقوطِ کابل کے بعد طالبان نے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا جس کے بعد سے طالبان کے لیے منشیات کے عادی افراد ایک بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق منشیات کے عادی بے گھر افغان منشیات لینے کے لیے پلوں کے نیچے جمع ہوتے ہیں اور طالبان اکثر انہیں پکڑتے اور مار تے پیٹتے ہوئے زبردستی علاج کے مراکز میں لے جاتے ہیں تاکہ سخت سردی کے باعث جانی نقصان سے بچایا جا سکے۔ دارالحکومت کابل کے بحالی مرکز میں تقریباً 350 افراد پر مشتمل عملہ ہے اور یہ تقریباً ایک ہزارمریضوں کی دیکھ بھال کررہا ہے جبکہ نئے مریضوں کی آمد کے بعد وسائل محدود ہوگئے ہیں۔اس کے باوجود طالبان تقریباً 3 ہزار 500 منشیات کے عادی افراد کو بھی اسی بحالی مرکز میں لے آئے ہیں۔ گنتی کے چند بحالی مراکز دوسرے شہروں میں بھی نجی خیراتی ادارے کے تعاون سے چلا رہے ہیں۔

افغانستان ان چند ایک ممالک کے فہرست میں شامل ہے جہاں ہیروئن اور میتھم فیٹامین کی بڑی مقدار موجود ہے، اس میں زیادہ تر دنیا کی بلیک مارکیٹوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ ایک ہسپتال کے سربراہ احمد ظاہر سلطانی منشیات کے عادی افراد کے علاج کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے منشیات کے عادی افراد کو گرفتار کیا اور انہیں کابل میں منشیات کے بحالی سینٹر میں ڈال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوکارندے گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمدVery great very good JOB اصل مجرم پکڑنا ھے تو سابق پنجاب کےوزیر قانون سے رابطہ کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کورونا کے 5 ہزار 477 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں عمران نیازی کے لئے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہوں، شہبازشریف - ایکسپریس اردوحکومتی نااہلی اور ظالمانہ مہنگائی سےعوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے، اپوزیشن لیڈر کوئی شک؟ گندے خواب کی طرح بول ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکابتدائی تحقیقات کےمطابق حادثات کے مقامات پر چھوٹے ڈرونز دیکھے گئے تھے، اماراتی پولیس رزق حلال کی خاطر گھر بار بیوی بچوں سے دور ظلمات جنگی میزائلوں سے مارے جانے والے افضل الشھداء ہیں کب تک اللہ کے غیر سے ڈرو گے انکی شھادتوں پر پروگرام کریں اہل خانہ کے پاس جائیں خوب چیخیں چلائیں تاکہ جو باقی پردیسی ہیں انکو تحفظ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں کو چکمہ دینا ہے؟ منشیات سمگلنگ کیس میں استغاثہ کے سقم پر سپریم کورٹ برہماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں منشیات کے  ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت برہم ہو گئی اور ریمارکس دیے کہ کیا پراسیکیوشن کا کام عدالتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی اسکینڈل میں ملوث ایک کمپنی کو ایف آئی اے کا نوٹسکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانیوں سے کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ پر ایف آئی اے نے ایک کمپنی کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »