منشیات سمگلر قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات سمگلر قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے اور سمگلنگ میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اے این ایف کے افسران اور عملہ سے بھی ملے اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات تیار کرنے والے اور سمگلر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس مریم منڈی سے نپٹیں سر۔

Pakistan ko sab sy ziyada app Jase army chief sy noqsan ho raha hai. Pakistan ko yeh log baich Kar rahain ge.

Its a very good deccision for our country Pakistan and for the youth of Pakistan

پاک آرمی زندہ آباد

ڈرگ سمگلرز میں منظور پشتین۔۔علی وزیر اور محسن داوڑ کا نام بھی شامل کیا جائے۔۔جو جو لوگ باڈر فینسنگ کی مخالفت کر رھے ھیں۔۔وہ سب ڈرگ کے بزنس سے جڑے ھوے ھیں۔۔

ووٹ سمگلر بھی قومی سلامتی کے لیے ٹینشن ہے

تو پلیز جنرل عارف اور شہریار آفریدی کو پھانسی لگئیں

جب آپ لوگ عوام کیلئے روزگاہ کا انتظام کرے گے اوت تعلیم کیلئے ان کیلئے اسکول اور یونسٹری کولے گے جن کے فیس کم ہو تو قوم منشیات سے خود دور ہوجائے گے

سر وہ ہاتھ تو بڑی سُست روی کا شکار ہیں ، آپ لوگوں کے پاس تو تھری ناٹ تھری ہوتی ہے، بس وہی استعمال کریں OfficialDGISPR COAS ImranKhanPTI ShkhRasheed MOIPakistan Farogh_NaseemPK MolawPK

Sab se bare qoomi mulki slamti k liye ye generals group ISPR oor ISI khatra hen. Mozi zehrele sanpon se ziyada zehrele oor khatanaak hen. Beygunah chote rank k fojyon ko marwate ja rahe hen sirf haram maal dollars bare bare mahal ghar plazey jaidaden hasil karne k liye. Lanat hy.

Sir kindly stop the production. Smugglers would automatically stop.

آپ سے کم ہی ہیں

Sir ko koi ek JOINT kay faiday btaye plz

Bajwa ka Imran Niazi kah khelaf action lenay ka alan

Both of you 🤪🤪🤪🤪

جنرل باجوہ بھڑوے جب تجھکو اپنا کام نہیں آتا تو فوج کی نوکری چھوڑ دے اور دوسرے کام کر ہر کام مین اپنی گاف اڑاتا ہے تو دنیا کا پہلا بھڑوا جنرل ہے جنگ مین بھارت کے سامنے اپنی پتلونیں اور چڈی آتار تا ہے بےغیرت جرنل

رانا ثنااللہ ۱۵ کلو منشیات کے ساتھ پکڑا گیا، مگر کیس عدالت میں رجسٹر نہیں ہوسکا، بدمعاش اسقدر طاقتور ہیں،فوج کو مداخلت کرنی ہوگی

آہنی ہاتھ نہیں۔۔۔۔ آہنی ڈنڈے سے۔

اور منشیات استعمال کرنے والا بھی

51186 for SCEE shame shame

Rana sNa ullah case ka kya bana?

سر ن لیگ اور چند میڈیا کے حرام خور تجزیہ کار بھی ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں ان کے خلاف بھی ایکشن لیں

لگتا ہے طالبان نے منشیات کی جڑیں اکھاڑنی شروع کردی ہیں، اب بڑے بڑوں کو فکر ہونی ہے!🤭

Jis Smugglers say jitni drugs niklay usay us koo hi pilao saza keh tor pay

LOVE YOU PAKISTAN, LOVE U PAK ARMY

اللّٰہ کی قسم قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ تم ہو

This person deserve civilian post

میں صدقے تے میں واری اسے تو سیلکٹ کر کے وزیراعظم بنا رکھا ہے۔

Police khud involved hai sindh main.

محترم۔ اس کے لیے آپ کو ایک دفعہ پھر ایکسٹینشن لینی پڑے گی۔

ٹھیک ٹائم پر پیغام دیا

Isi liye 4 crore ka maal Khuzdaar se pakarny wali Female Commissioner ko transfer karwaya tha aur wahi powder fake karar de kar Quetta ke city naaly aur Jinnah road pe sale kia tha. 😂😅 Sir Senator_Baloch can explain better than me.

کہاں آئین اور کہاں آپ اسمگلرز جناب؟

قومی سلامتی کے لئے کون خطرہ بن رہا ہے پوری قوم کو اب پتا ہے

😀😀😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف اہم دورے پر امریکا روانہاسلام آباد : مشیر قومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف اہم دورے پر امریکا روانہ ہوگئے، معیدیوسف دورے میں امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ دھیان کرنا کہیں اڈے دے کے نہ شجانا یہ وھاں کہے گا کہ ھمارے pm کا فون اٹھالو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئےمشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے۔ Khair naal jaa , khair naal aa 🔥💯🇵🇰❤️ What for? Havnt they answered all unasked questions already? LOL Ghedar ke nasal
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

درختوں میں بھی جان ہوتی ہے! -درخت کاٹنے والے نے کلہاڑے کو وہاں سے نکالنا چاہا تو وہ اس کے ہاتھوں سے چھوٹ کر اس کے پیروں پر آ گر Aisa na kaheen, vegans kese apna sodaa bechen ge ab?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,مشکل حالات میں قومی سلامتی اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے: پرویز الٰہی Lahore PMLQ chparvezelahi PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »