منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

28/06/2022 10:30:00 PM

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے این ایف نے چھاپہ مار کر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو

گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف راولپنڈی نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر چونگی نمبر 26 کے بس سٹاپ کے قریب چھاپہ مارا اور ایک خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ملزمان میں پشاور کے رہائشی حنین خالق، حسنین خالق اور گلشن بی بی نامی خاتون شامل ہے، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ .Published On 27 June,2022 08:19 pm پشاور:(دنیا نیوز) منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور پولیس کی جانب سے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران نشے کی لت میں مبتلا افراد کو ٹوکن کی شکل میں ہیروئن فراہم کرنے والے پولیس اہلکار کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خفیہ اطلاع پر ہونے والی کاروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ آغا میر جانی شاہ عبدالعلی نے نشئی افراد کو منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت فضل الرحمان ولد صاحبزادہ گل رحمان کے نام سے ہوئی ہے جو محکمہ پولیس میں ملازم ہے۔ ملزم سر راہ منشیات استعمال کرنے والے افراد کو ٹوکن کی شکل میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہے جس کے قبضہ سے تین سو ٹوکن ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔./ فائل فوٹو لاہور کے سرحدی علاقے میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزکی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع تھی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان سے تفتیش بھی جاری ہے۔ مزید خبریں :.باڑ عبور کرنے کی کوشش میں کئی تارکین وطن گر گئے، فوٹو: فائل میڈرڈ:  میلیلا شہر کے ذریعے اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور 30 تارکین وطن کچل کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش اور اسپین کو جدا کرنے والے شہر میلیلا کی سرحد پر ڈھائی ہزار سے زائد افریقی تارکین وطن لوہے کی باڑ پر چڑھنے کی کوشش میں گر گئے۔ اس دوران بھگدڑ مچ گئی اور 30 افراد کچلے جانے کے باعث ہلاک ہوگئے۔ مراکش اور اسپین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ بھی دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکڑوں تارکین وطن سرحدی باڑ کے پاس زمین پر نیم مردہ حالت میں پڑے ہوئے ہیں اور خون بہہ رہا ہے جب کہ قریب ہی مراکش کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کھڑے ہیں۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ مراکش کی سیکورٹی فورس کا ایک افسر زمین پر بے سدھ گرے تارکین وطن کو لاٹھی سے مار رہا ہے۔ تمام تارکین وطن مدد ملنے تک گھنٹوں زمین پر نیم مردہ حالت میں پڑے رہے جن میں سے اکثر موقع پر دم توڑ گئے۔ مراکش کی حکومت نے تارکین وطن پر تشدد کے الزام کو مسترد کردیا جب کہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے بڑے پیمانے پر زبردستی سرحد عبور کرنے کی کوشش کو اسپین کی علاقائی سالمیت پر پُرتشدد حملہ قرار دیا۔ اسپین کے وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اگر سرحد پر ہونے والی ہر چیز کا ذمہ دار کوئی ہے، تو یہ مافیاز ہیں جو انسانوں کی غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرانے کے کام میں ملوث ہیں۔.

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 26th November 2022

#DotokBaat #imrankhan #PTI #armychief #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-d... مزید پڑھ >>

پشاور: منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث پولیس اہلکار گرفتاریہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بہت سے قاتل اور پیشہ ورانہ مجرم بھی اس ادارے میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا Jadeed tech ka naya ustamal Hahahhah Very Intelligent indeed

اسپین کی سرحد عبور کرنے کے دوران بھگدڑ؛ 30 افراد کچل کر ہلاک - ایکسپریس اردوانسانی حقوق تنظیموں نے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیے: expressnews کچل کر ہلاک نہیں ہوئے حرامیو، امریکہ کے کتو، انہیں گولیوں سے بھونا گیا ہے. یہ ہے تمہاری ماں یورپ کا اصل روشن چہرہ.

اٹک میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق، پولیس - ایکسپریس اردوآئی جی پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتار کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں، ترجمان استغفراللہ ربی من کل زنب واتوب الیہ

ٹرانٹولا مکڑی کی اسمگلنگ ناکام ، ملزم گرفتار -ٹرانٹولا مکڑی کی اسمگلنگ ناکام ، ملزم گرفتار arynewsurdu

آلو کی بوریوں میں 315 کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوآلوؤں کی 157بوریوں سے مجموعی طورپر315کلوگرام چرس برآمدہوئی،اینٹی نارکوٹیکس فورس اس کو بند کر دو اب ایسی خبریں سے چینل نہیں چلتے