ممبئی کے ڈبے والے جو 125 برس سے شہر کو کھانا کھلا رہے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی کے ڈبے والے یہ کام گذشتہ 125 سال سے کر رہے ہیں جس کا نظام پانچ ہزار کارکنوں پر مشتمل ہے اور اسے دنیا کا نقل و رسد کا مؤثر ترین نظام مانا جاتا ہے۔

کھانے کے ڈبے پہنچانے والوں کا یہ نظام پانچ ہزار کارکنوں پر مشتمل ہے۔ اس نظام میں مینیجمنٹ کی دو سطح ہیں اور اسے دنیا کا نقل و رسد کا موثر ترین نظام مانا جاتا ہے

ڈبے والوں کی سروس بہت سستی اور کارکردگی بہت اچھی ہے۔ امریکہ کے ہارورڈ بزنس سکول کی سنہ 2010 کی تحقیق میں اِسے 'سکس سگما' کا گریڈ دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ ڈبے والے دس لاکھ میں سے صرف تین عشاریہ چار غلطیاں کرتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ روزانہ تقریباً دو لاکھ صارفین کو کھانے کے ڈبے پہنچاتے ہوئے ان سے ایک سال میں 400 کے قریب غلطیاں ہوتی ہیں یعنی ڈبا کھو جاتا ہے یا پہنچانے میں تاخیر ہو جاتی ہے۔امریکہ کے ہارورڈ بزنس سکول کی سنہ 2010 کی تحقیق میں اِسے 'سکس سگما' کا گریڈ دیا گیا ہے...

'ان لوگوں کا پیچھا کرنا ایک محنت طلب کام ہے۔ کبھی کبھی میرا دھیان بٹ جاتا ہے اور میں پلٹ کر اس گروپ کو دیکھتا ہوں جس کی میں نگرانی کر رہا ہوں تو وہ غائب ہو چکا ہوتا ہے۔‘ ڈبے والوں کے اپنے اس کام کے ساتھ لگاؤ کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں معاوضہ اچھا ملتا ہے۔ تقریباً 12 ہزار روپے ماہانہ انڈیا میں کسی غیر تربیت یافتہ مزدور کے لیے ایک اچھی رقم ہے۔ اس کام کی شہرت کی وجہ سے ڈبے والے ایک طرح کا فخر بھی محسوس کرتے ہیں۔

دوسری جانب موبائل ایپس کے ذریعے کھانے آرڈر کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے، تو کیا ڈبے والے اس کا مقابلہ کر پائیں گے۔ پنکج جین کا کہنا ہے کہ کھانے سے متعلق یہ جدید کمپنیاں ڈبے والوں کے بنیادی طریقۂ کار سے سیکھ سکتی ہیں۔ ’میرے خیال میں انڈیا میں اب فوڈ ڈیلیوری کے کاروبار کا اگلا مرحلہ یہ ہے کہ ڈبے والے ماڈل میں ٹیکنالوجی شامل ہو جائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کفار کی نیکی اس کے کچھ بھی کام نہیں آئے گا بروز محشر الله تنکا تنکا بنا کر ھواؤں میں اڑا دے گا

بی بی سی اردو کا بس ایک ہی ایجنڈا ہے اور وہ ہے انڈیا کا سافٹ امیج بنانا پاکستانیوں کے سامنے۔ بی بی سی جتنا مرضی پروپگنڈا کرلو،ہندو بنیا ہمیشہ سے دھوکے باز،کمینہاور سازشی تھا اور رہے گا ۔

Some news about Ludakh vally.

A detailed documentary on Discovery....

Why u telling to us?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہsomething 'Fishy'! Very good otherwise many other crush could be done بہت دیر کی مہرباں آتے آتے...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »