ملی ارتباط کی تلاش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم کی دستک پر دل گھبرا اٹھتا ہے۔ دروازے کے باہر کوئی فسادی ہی نہ ہو؟ یہ ایک لمبی کہانی ہے کہ تاریخ کا اختلاف کیسے گروہی افتراق میں بدل گیا۔ یہ کہانی سنانے کا یہ موقع ہے نہ محل۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

یہ ایک لمبی کہانی ہے کہ تاریخ کا اختلاف کیسے گروہی افتراق میں بدل گیا۔ یہ کہانی سنانے کا یہ موقع ہے نہ محل۔ ہماری اجتماعی یادداشت میں کچھ ایسے حادثات محفوظ ہیں کہ آج بھی کتابِ تاریخ کھولیں تو لہو ٹپکنے لگتا ہے۔ ظالم اور مظلوم سب کردار جی اٹھتے ہیں اور ہم خود کو کسی رزم گاہ میں کھڑا دیکھتے ہیں۔ پھر ہم کسی ایک فوج کا حصہ بن جاتے ہیں۔ مورخین نے رطب و یابس کچھ اس طرح جمع کر دیا ہے کہ جو چاہے، اپنے موقف کے حق میں واقعات تلاش کر لے۔ تنقیح کا ذوق ہمارے ہاں فروغ نہیں پا سکاکہ علمی اختلاف کو جرم سمجھا...

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت کے پھیلاؤ کے لیے کوئی بیرونی سازش ترتیب دی گئی ہے۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب نے نشاندہی کہ جو علاقے سی پیک کی گزرگاہ ہیں، وہاں کشیدگی زیادہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس ابلاغی مہم کا بھی ذکر کیا جو ایک تاریخی واقعے کے باب میں سوشل میڈیا پر چلی اور اس بات کا خدشہ پیدا ہو گیاکہ کوتاہ اندیش اسے کسی فساد میں بدل دیں۔ میرے خیال میں تو 'تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘‘ نے بھی کچھ ایسی ہی فضا قائم کر دی تھی۔ اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہوش غالب آیا...

ہمارے ملک میں ایک طرف قومی امور پر ریاست کے تشکیل کردہ بیانیے سے انحراف غداری اور دوسری طرف اہلِ مذہب کے مرتب کردہ مذہبی بیانیے پر تنقید دین پر تنقید سمجھی جاتی ہے۔ اس ماحول میں مکالمہ کیسے ہو گا؟ پھر مذہبی امور پر، ہم ابہام کا شکار ہیں۔ اس کا اظہار کونسل کی نشست میں شریک دوستوں کی گفتگو میں بھی ہوا۔ مثال کے طور پر اختلاف کی عمومی بنیاد، دینی نصوص کی تاویل ہے۔ اس تاویل کا حق کسی سے کیونکر چھینا جا سکتا ہے؟ اگر کسی کے نزدیک کوئی تاویل درست نہیں تو کیا اسے ریاستی یا سماجی قوت سے دائرہ اسلام سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوش نصیب تھے آزادی ملی، مگر ہم نےاس کی قدر نہیں کی، خالد مقبولجشن آزادی پر ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں بھی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور میئر کراچی وسیم اختر نے پرچم فضا میں بلند کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےپاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Pakistani Nation Celebrates IndependenceDay Today 14AugustAzadiDay PakistanZindabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملی نغمے جو ہر بار امنگوں‌ کو بڑھا دیتے ہیںوہ ملی نغمے جو ہر بار امنگوں‌ کو بڑھا دیتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay HappyBirthdayDearPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم 74 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےاسلام آباد: (دنیا نیوز) دن کا آغاز مساجد میں استحکام پاکستان اور ترقی وخوشحالی کی خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہےاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، گزشتہ شب بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی قوم 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے - ایکسپریس اردورات بارہ بجے آتش بازی اور ملی نغمے پڑھے گئے، دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »