ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟ - BBC News اردو

برطانیہ کی کورٹ آف اپیل نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے منسوخ کرنے کے برطانوی وزارت داخلہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

28/11/2021 8:54:00 AM

ویزہ منسوخی کے بارے میں وجوہات بتاتے ہوئے برطانوی ججز کے مطابق ملک ریاض نے سپریم کورٹ کو 460 بلین روپے دینے کی حامی بھری جس سے بحریہ ٹاؤن کے غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملتے ہیں۔

برطانیہ کی کورٹ آف اپیل نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے منسوخ کرنے کے برطانوی وزارت داخلہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

اعظم خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلGetty Images،تصویر کا کیپشنملک ریاض کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے اور وہ بحریہ گروپ آف کمپنیز کے بانی ہیںبرطانیہ کی کورٹ آف اپیل (سپریم کورٹ کے بعد ملک کی دوسری بڑی عدالت) نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے منسوخ کرنے کے برطانوی وزارت داخلہ کے اپر ٹریبونل کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

جمعے کو جاری ہونے والے فیصلے میں خاتون جج نیکولا ڈیویز نے تفصیل سے اس فیصلے کی وجوہات بیان کی ہیں کہ انھوں نے کس بنیاد پر ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے کی منسوخی کو درست قرار دیا ہے اور کیسے یہ دونوں باپ بیٹا برطانوی عوام کے مفاد میں برطانیہ کی سر زمین پر قدم رکھنے کے قابل نہیں رہے۔

اس فیصلے سے بینچ میں شامل دیگر دو ججز نے بھی اتفاق کیا ہے۔ ان ججز میں جسٹس نوگی اور جسٹس سنوڈن شامل ہیں۔برطانوی عدالت کے فیصلے میں بتائی گئیں وجوہات جاننے سے قبل اس پورے مقدمے کا پس منظر جاننا از حد ضروری ہے۔ملک ریاض، علی ریاض کے ویزے منسوخی کے فیصلے کا پس منظر ہے کیا؟ headtopics.com

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول

دو برس قبل یعنی 2019 میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے ملک ریاض کے خلاف تحقیقات کیں اور پھر ان تحقیقات کے نتیجے میں ملک ریاض نے مقدمہ لڑنے کے بجائے برطانوی تحقیقاتی ایجنسی سے تصفیہ کر لیا۔برطانوی ایجنسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک ریاض حسین اور ان کا خاندان تصفیے کے تحت جو 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم یا اثاثے دے گا ان میں منجمد کیے جانے والے بینک اکاؤنٹس میں موجود رقم کے علاوہ مرکزی لندن کے متمول علاقے میں واقع ون ہائیڈ پارک پلیس نامی عمارت کا ایک اپارٹمنٹ بھی شامل ہے، جس کی مالیت پانچ کروڑ پاؤنڈ کے لگ بھگ ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی ججز کے مطابق سنہ 2017 میں لندن کے بینک میں ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض ملک اور ان کی اہلیہ مبشرہ علی ملک کے پاس 56,917,357.00 پاؤنڈ تھے۔ دسمبر تک اسی بینک کے اکاؤنٹ میں یہ رقم بڑھ کر 138,505,397.00 پاؤنڈ ہو گئی۔برطانونی جج جسٹس نکولا ڈیویز کے مطابق ایک خاص وقت میں برطانیہ میں ملک ریاض کے خاندان کے اثاثوں میں اس قدر اضافہ بہت زیادہ مشکوک ہے اور اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ اضافہ حکومت پاکستان سے سزا سے بچنے کی خاطر کیا گیا، جب وہاں کچھ سیاسی اور جوڈیشل پیشرفت میں بحریہ ٹاؤن کا کردار مشکوک ہو گیا تھا۔ برطانوی جج کے مطابق پاکستانی اداروں کی نظروں سے بچا کر اس تناظر میں یہ پیسہ برطانیہ تک پہنچایا گیا اور اب یہاں یعنی لندن میں ان اثاثوں کی قابل وصول مالیت 119,426,532.82 پاؤنڈ بنتی ہے۔ ملک ریاض کا این سی اے کے ساتھ تصفیہ 2019 میں ہوا جس کی تفصیلات این سی اے کی پریس ریلیز سے حاصل ہوتی ہیں۔

این سی اے نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی 190 ملین پاؤنڈز کی رقم ریاست پاکستان کی ملکیت ہے جسے پاکستان منتقل کر دیا جائے گا۔این سی اے نے تو اپنا وعدہ پورا کیا مگر یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں پہنچنے کے بجائے سیدھی سپریم کورٹ کے اس اکاؤنٹ تک پہنچی جس میں ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کراچی کے مقدمے میں سپریم کورٹ کو 460 بلین روپے کی ایک تصفیے کے ذریعے قسطوں میں ادائیگی کر رہے ہیں۔

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

یعنی جو رقم ریاست پاکستان کی ملکیت تھی وہ ملک ریاض کے ذاتی قرض کو پورا کرنے میں خرچ ہوئی۔ ملک ریاض سے این سی اے نے جو معاہدہ کیا اس کی تفصیلات رازداری میں رکھی گئی ہیں اور این سی اے کے بعد حکومت پاکستان نے بھی یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ ریاست پاکستان کا پیسہ دوبارہ کیسے ملک ریاض کے استعمال میں لایا گیا۔ headtopics.com

این سی اے کی وضاحت کے بعد ملک ریاض کی جانب سے ٹوئٹر پر شائع کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ کچھ عادی ناقدین این سی اے کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں اور ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 'میں نے سپریم کورٹ کو کراچی بحریہ ٹاؤن مقدمے میں 19 کروڑ پاؤنڈ کے مساوی رقم دینے کے لیے برطانیہ میں قانونی طور پر حاصل کی گئی ظاہر شدہ جائیداد کو فروخت کیا۔'

ملک ریاض سے تازہ ترین فیصلے سے متعلق ان کا مؤقف جاننے کے لیے جب بی بی سی نے رابطہ کیا تو انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا اور نہ ہی بحریہ ٹاؤن کے کسی ترجمان نے بھی اس فیصلے پر کوئی تبصرہ کیا۔،تصویر کا ذریعہNATIONAL CRIME AGENCY،تصویر کا کیپشنہائیڈ پارک ون وہ رہائشی عمارت ہے جس کی مالیت پانچ کروڑ پاونڈ بتائی جاتی ہے

پی ایس ایل، بچوں کیلئے خریدے گئے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان

ویزہ منسوخی کب ہوتی ہے؟مزمل مختار لندن میں وکالت کرتے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ میں کسی بھی شخص کو عمومی نوعیت کے پیش نظر بھی ویزہ دینے سے انکار کیا جا سکتا ہے یا اس کا ویزہ منسوخ کیا جا سکتا ہے۔مزمل مختار کے مطابق کورٹ آف اپیل کے بعد اب ملک ریاض اور ان کے خاندان کے لیے مزید ریلیف کے امکانات بہت کم رہ گئے ہیں کیونکہ کورٹ آف اپیل کے بعد بہت کم ہی امیگریشن سے متعلق کوئی فیصلہ سپریم کورٹ تک پہنچتا ہے۔

برطانوی ججز کے فیصلے کے مطابق ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے خلاف بھی ان قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے یعنی ان کے برطانیہ میں قیام کو برطانوی عوام کے مفاد کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔جب ملک ریاض نے این سی اے سے معاہدہ کر لیا اور پیسے دینے پر آمادگی ظاہر کر دی تو اس کے بعد ان کے خلاف کارروائی رکی نہیں اور برطانوی وزارت داخلہ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے دسمبر 2019 میں ہی ویزے منسوخ کر دیے تھے۔ headtopics.com

وزارت داخلہ کے اس فیصلے کو ملک ریاض نے وزارت داخلہ کے اپر ٹریبونل (ایک ایسا فورم جو ہائی کورٹ کے مساوی ہوتا ہے) کے سامنے چیلنج کیا مگر وہاں سے بھی فیصلہ ان کے خلاف آیا۔ اس کے بعد ملک ریاض اس اپر ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف کورٹ آف اپیل کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے پاس برطانیہ کے دس سال کے لیے ’ملٹی انٹری ویزے‘ تھے۔ملک ریاض کی ویزے کی یہ مدت 28 جولائی 2021 کو ختم ہو گئی ہے جبکہ علی ریاض کا ویزہ بھی رواں برس مئی میں زائد المعیاد ہو گیا تھا۔مزمل مختار کے مطابق اب ملک ریاض یا ان کے خاندان کے لیے مستقبل میں برطانیہ آنا تقریباً خواب ہی رہ گیا ہے۔ کورٹ آف اپیل کے فیصلے پر رائے دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ این سی اے کے ساتھ 190 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کا کراچی بحریہ ٹاؤن سے متعلق فیصلہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے لیے مشکلات کا سبب بنا۔

یاد رہے کہ برطانیہ میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز ہوا تھا مگر انھیں این سی اے نے تمام الزامات سے بری کر دیا تھا۔ماہر قانون مزمل مختار کے مطابق اگر شہباز شریف یا ان کے خاندان کا کوئی فرد بھی این سی اے سے معاہدہ کر لیتا تو پھر اس کا نتیجہ بھی ان کے ویزہ منسوخی کی صورت میں نکلتا۔

برطانوی عدالتوں میں بحریہ ٹاؤن کی گونجبرطانیہ نے ملک ریاض اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کے بعد معاہدہ تو ضرور کیا مگر اس معاہدے کے بعد ملک ریاض کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا اور برطانوی وزارت داخلہ ان کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی۔ملک ریاض اور ان کے خاندان کے خلاف یہ وجوہات دی گئی ہیں کہ وہ اور ان کی ملکیت میں کمپنی بحریہ ٹاؤن بدعنوانی سمیت غیر قانونی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

برطانوی ججز نے تفصیلات کے ساتھ این سی اے کے فیصلے کا حوالہ دیا اور پھر ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف پاکستان میں عدالتی فیصلوں کا بھی تفصیل سے حوالہ دیا۔برطانوی ججز کے مطابق کراچی بحریہ ٹاؤن میں ملک ریاض نے سپریم کورٹ کو 460 بلین روپے دینے کی حامی بھری ہے، جس سے بحریہ ٹاؤن کے غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملتے ہیں۔

برطانوی ججز کے مطابق کوئی وجہ نہیں ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے کراچی بحریہ ٹاؤن سے متعلق چار جولائی 2018 کے فیصلے کو تسلیم نہ کیا جائے جو قانونی اور ایک مہذبانہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے ججز نے سنایا۔ خیال رہے کہ کراچی بحریہ ٹاؤن سے متعلق یہ فیصلہ جسٹس اعجاز افضل خان (جو اب ریٹائرڈ ہو چکے ہیں) کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا تھا۔ برطانوی عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز کے بینچ کے فیصلے سے یہ واضح نے نتیجہ نکلتا ہے کہ اس سارے معاملے میں ملک ریاض، علی ریاض اور بحریہ ٹاؤن نہ صرف 'فنانشل مس کنڈکٹ' کے مرتکب ہوئے ہیں بلکہ وہ بدعنوانی میں بھی ملوث رہے ہیں۔ برطانوی ججز نے اپنے فیصلے میں این سی اے کے ساتھ ملک ریاض کے معاہدے کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اثاثوں کو منجمد کرنے والے فیصلے کو اس وجہ سے ختم کیا گیا تھا کہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے نے 190 ملین پاؤنڈ جیسی خطیر رقم دینے پر آمادگی ظاہر کر دی تھی۔

برطانوی ججز کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس فیصل عرب کی رائے کی بنیاد مخصوص اداروں اور کمپنیوں کا مخصوص زمین (ہتھیانے) جیسی سرگرمیوں ملوث ہونا تھا۔برطانیہ کی وزارت داخلہ نے اس فیصلے کو اس وجہ سے اہمیت دی کہ اس میں بڑے سنجیدہ نوعیت کے تحفظات ظاہر کیے گئے ہیں۔

برطانوی عدالت کے مطابق پاکستانی ججز کے کراچی سے متعلق اس فیصلے میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 16896 ایکڑ کی زمین کی قیمت کا تخمینہ لگایا گیا جس کی قیمت ملک ریاض نے قسطوں میں ادا کرنے کی حامی بھری۔پاکستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی ججز نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں کہ بحریہ ٹاؤن نے غیر قانونی سرگرمیوں کے ذریعے پیسہ بنایا۔

برطانوی عدالت کے فیصلے میں پاکستانی ججز کے بحریہ ٹاؤن سے متعلق دیے گئے فیصلوں کے متعدد حوالہ جات دیے گئے ہیں اور پھر ملک ریاض، علی ریاض اور ان کی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق مقدمے میں بھی ملوث ہونے اور پھر ڈیل کرنے کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

مزمل مختار کے مطابق کورٹ آف اپیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے میں بحریہ ٹاؤن سے متعلق ججز کی رائے کو بہت اہمیت دی ہے اور اس حقیقت کو بھی مدنظر رکھا کہ اس سارے معاملے میں بدعنوانی جیسے اقدامات کا سہارا لیا گیا ہے اور پیسے کے زور پر غیر قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Ehtesaab with Imran Khan - Huge Surprise For Opposition - SAMAATV - 28 Jan 2022

#EhtesaabwithImranKhan #ImranRiazKhan #SamaaTv➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Imran Ria... مزید پڑھ >>

Kuch nhe hona ملک میں دسترخوان چلا رھا ھے۔اور پارسا بنا ھوا ھے۔سرکاری زمین اور کمزور زمین داروں کو لوٹ رھا ھے۔اسنے uk کو بھی پاکستان سمجھ لیا تھا۔ فٹے منہ پاکستان کی عدلیہ کا That’s nothing for Malik Riaz, people should understand this. People who thinks Nawaz will be next are also living in fool’s paradise.

MaryamNSharif NawazSharifMNS CMShehbaz president_pmln ہیلو کوئ ہے؟ Why double standard, there are many Pakistani Citizen's who looted the Wealth of State, living in U.K eg Politicians & there Son's, & Some of Judges who sold Judiciary while they enjoyed as Judge's, Love to see Justice in U.K. کرپٹ Interesting report

AbdulSherpao آزاد عدلیہ ھی باوقار قوم اور مضبوط جمہوریت کی ضامن ھے ، پاکستان کے تمام اداروں کو کچھ تو سیکھنا چاھیے ، غلیظ کرداروں کو معاشی اور سماجی طور پر معاشرے سے بے دخل کیے بغیر سماجی اور معاشی ترقی خواب ھی رھے گی! Very good decision by UK 🇬🇧 government..we appeal them to hand over our two most wanted criminals to Pakistan 🇵🇰 .. one is convicted prisoner ..!

Chahay sari dunya isay chor kahe phir bhi kabhi kisi ki ankh nahi khulaygi kunke is clerck me sab ko banta he 40 Arab ka suo moto action CJ kiun nahi leta

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain

برطانوی حکومت کی ویزہ پالیسی نے اگر کرپشن پر ویزہ نھیں دیا تو الطاف حسین نے وھاں کیسے ڈیرے ڈالے ھوےء ھیں دنیا جھان کے بھگوڑے وھاں جمع ھیں Britain ne tu investigation ker k pesay Pakistan Govt ko de diyay thay inhon ne woh 300 cror Malik Riaz ko wapas ker diyay. Yeh hai inki imandari aur tax wasooli ka tareeqa

I am sure he will win the case in appeal as with all other criminals there یہی ججز نوازشریف کا ویزہ کیوں نہیں منسوخ کرتے جس نے ہمارا سارا ملک لوٹا British courts are the most corrupt in the world otherwise how all the looters n fraudulent are allowed asylum in legal stay in their country Why UK government support money launders/criminal Nawaz sharif and others? FATFNews BBCNews 10DowningStreet UKParliament gnnhdofficial Dawn_News 24NewsHD UN CNN appcsocialmedia

Malik Riaz Haram Khore per lakh lanat Islam_aur_hum مگر مجھے یہ بات بلکل سمجھ نہیں آئی کہ ملک ریاض کی پاکستان میں کی گئی مبینہ کرپشن سے برطانیہ کی عدالت کو کیوں پریشانی لاحق ہوئی جبکہ نواز شریف فیملی کی کرپشن پر کوئی پریشانی نہیں ہوئی ؟؟؟ ۔۔۔اور کیونکہ میاں صاحب نے ایسی کوئی حامی نہیں بھری اسلئے انکا معاملہ مختلف ہے ۔۔بہت اچھے !!

برطانوی ججز کو معلوم ہونا چاھئے کہ پاکستان میں کوئی آدمی کرپشن کے پیسے کا 10 فیصد واپس کردے تو یہاں عزت والا کہلاتا ہے۔۔۔

فراڈیوں کے ملک میں ایک فراڈی کی وارداتتحریر: سلیم صافی مکمل کالم پڑھیے: DailyJang SaleemSafi تو پھر نکل جاؤ فراڈیوں کے ملک سے۔۔۔اپنے آقا مجرم نواز شریف کے پاس چلے جاؤ۔۔سب سے بڑا فراڈ تو لفافہ ہے justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. تمہاری تحریر پڑھنے سے بہتر ہے بندہ کارٹون نیٹ ورک پر کارٹون دیکھ لے

Malik Riaz is the biggest land grabbers of Pakistan. May be Recovered all occupied and sold land ملک ریاض نے تو جرم کا اعتراف کر لیا اور پیسے بھی دے دئیے جرمانے میں۔آپ کے پاس جو دنیا بھر کے کرپٹ جمع ہیں اور غیر ترقی یافتہ ممالک کی لوٹی ہوئی دولت آپ کے ملک کے کام آ رہی ہے، ان سے پوچھا کہ یہ دولت کیسے جمع کی۔دہشت گرد intelligence assets کے طور پر جمع کیے ہوئے انکا کیا ہو گا۔

برطانیہ کون ھوتا ھے پاکستانی شہزادوں کو کریپشن سے روکنے والا۔ جبکہ پاکستانی عوام نے ان کی کریپشن کی وجہ سے ھی آنکھوں پر بٹھا رکھا ھے۔ Bahria town waley fraudiey mera plot khaa gaey my total life savings please help me اس نے پاکستانی سپریم کورٹ کےججز سمجھا تھا اسٹیبلیشمبٹ ملک ریاض کی پوجا کرتی ہے اور دیکھ لے اسکے دوست جو دنیا بھر میں ملک اور اداروں کی رسوائی کا باعث بن رہے ہیں

ملک ریاض نے دو سال پہلے اپنے بیٹے علی ملک کو بحیریہ ٹاؤن کا آل ان آ ل بنایا اور اس خبیث نے آتے ہی بحریہ ٹاؤن سے 60 فیصد لوگوں کو نوکری سے نکال دیا جن میں زیادہ تر کلرک، سیکورٹی گارڈز، مالی ڈرائیور، اور خاکروب وغیرہ تھے۔ ظاہر ھےان غریبوں کی فریاد تو اللہ تعالیٰ نے سنی ھوگی مسئلہ یہ ہے کہ اس کے اس اعطراف کا فائدہ اور رقم پاکستان کو مل رہی ہے جس کا برطانیہ کے پیٹ میں بہت درد ہو رہا ہے۔ اگر یہ شخص یہی رقم برطانیہ کے حوالے کرتا تو کبھی بھی اس کا ویزہ منسوخ نہیں ہوتا۔ اگر کوئی منی لانڈرنگ کا پیسہ برطانیہ لے کر جائے تو سب ٹھیک ہے ہے۔

جیل ٹائم لیکن یہ فوج کا آدمی ہے 🇺🇸 azizabadi jo Niazi ne unko wapas kar diye.

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔

ایسے لوگ پاکستان میں بھرے پڑے ہیں ان سب لوگوں کو جیل میں ھونا چاہئے تھا لیکن کون جیل بھیجے گا سب ھی تو حمام میں ننگے ہیں یہ برطانیا کی اخبار نے چھاپہ تھا ۔ اس سے کوئی ثبوت نہیں ملا !!!! Nawaz sharif ko bhi nikalna chahye.. uk walon ko.. lot k gaya hua hai.. یہ قانون ہے آپ کہاں بھاگو گے آپ کو پھر پکڑ لیا جائے گا انصاف اسی طرح ہوتا ہے یا پاکستان والے بھی سیکھ لے یہ انصاف اب نسلہ ٹاور والے کیا کہیں گے اللہ کی پکڑ لیتا ہے انسان کو

برطانوی عدالت نے بھیڑیا ٹاؤن کے مالک کو اس لئے برطانیہ آنے سے روکا تاکہ برطانوی عوام اسکے غلیظ اثرات سے بچی رہے۔ اور یہاں فوج سمیت ہر ادارہ اسے سر آنکھوں پر بٹھائے ہوئے ہے کیونکہ یہ پاکستان کی مافیاز کی جنت وہ بھی عسکری چھتری تلے تمام شواہد پڑھ کے بوٹا اس نتیجے تے پہنچیا ہے کہ فوج دا فرنٹ مین شریف خاندان،ملک ریاض،زرداری سب دی منی لانڈرنگ دا طریقہ واردات اک ہی ہے اور بلاشبہ اس وچ پاکستانی ایجنسیاں شامل نے۔ ایہہ ملک اینا دی ملکیت ہے۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

اگر ملک ریاض کو پاکستان عدالتوں میں سزا ھونے کے بعد بلیک لسٹ کیا گیا ھے تو پھر Why not NowazSharifMNS? جسے پاکستانی عدالتوں نے سزا اور 4 ہفتے کیلئے علاج کیلئے برطانیہ بھیجا مگر وہ 2 سال سے وہاں چھپا بیٹھا ھے اور سیاست بھی کر رھا ھے ہمارا بھگوڑا تو اس سے بڑا ڈاکو ھے اسُ کو بھی دیکھ لو اور بھگوڑے کے دو پیدائشی فرشتے جو کہتے ھے ہم پاکستانی نہی ⚖️

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman

کیونکہ عدالت کا مطالبہ تھا کہ ہمارے لئے بھی ایک بحریہ ٹاون لندن میں بنا جائے۔ Aakbar84 کیوں کے bbc اردو کے باپ چور نواز شریف نے ملک ریاض کا چوپا لگایا تھا I have strong feelings that malim riaz uses his illegal money in British banks to finance sleeper cells and terrorism or al qaida. A common clerk cannot accumulate that much wealth. Pakistan army is also on his back.

ہیں اور برطانوی عدالتیں کرپٹ لوگوں کو اپنے ملک میں نہیں آنے دیتیں؟ یہ تو اس صدی کا جھوٹ ہوگیا😕 ایسا ہے تو نواز شریف کو بھی واپس کردیں دوسرے ممالک کےسارے کرپٹ حکمرانوں اور مجرموں کو انھوں نے ہی پناہ دی ہوتی ہے سارے ترقی پذیر ممالک کے کرپٹ حکمران پیسہ ادھر لےجاکرہی تو وائٹ کرتےہیں چرسی کو ایماندار کہنے والے اب جواب دیں اسکی کرپشن کا کیا ہوگا

Fereeha پاکستان کے ایماندار tycoon 👽 لگتا ہے برطانوی عدالتوں میں ثاقب نثاریے نہیں ایک اور شخص جو برطانیہ میں مقیم ہے وہ بھی عدالت سے مفرور ہے کیا اس کو سے بھ یہی سلوک ہو گا ؟؟/ Lekin qoum phir bhi is be eman se plot le gi.. MalikRiaz_ ملک صاحب اب بھی وقت ہے توبہ کر کے غریب لوگوں کو انکے پیسے اور جن کی زمین آپ کے پالتو تاجی کھوکھر بدنام زمانہ جیسے غنڈوں کے ہاتھوں غریب اور مجبور لوگوں سے ہتھیائی گئی ان کو واپس کر کے معافی مانگیں. الله آپ کو جھٹکے دے کر فائنل وارننگز دے رہا ہے

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮

So they accepted credibility of our courts ? Why not accepting verdict about Nawaz ? اس فیصلہ سے پاکستان میں ان شخصیات کی شہرت میں رتی بھر فرق نھی پڑھے گا، یہ ھے میرا ملک اور میرے ملک کے باشعور عوام۔۔۔۔50 نھی 100 سال بھی ھمیں نھی بدل سکتے جب تک تربیت نھی ھو گی اور اخلاقیات بہتر نھی ھوں گی اس قوم کی! اور ایک ہمارا چوتیا عدالتی نظام ہے۔۔۔جس میں انصاف ہی صرف امیر کو ملتا ہے۔

Wah! Altaf, entire MQM London, declared corrupt NawazSharif & sons, IshaqDar Marris, Bugtis etc can all live happily in UK but MalikRiazAndSon r biggest culprit. SlowClapping MalikRiaz_ CHORR ha Malik RIAZ CHORR HA Selectors CHORR HAI Niazi CHORR NIAZI CHORR HA There is no simple justice and equal rights for all in Pakistan. Ruling and elite class is responsible for all crimes. People of Pakistan must fight against corrupt and dishonest ruling class.Ansar Malik

🕋 دوستو برطانوی فیصلہ عدالتی نظام مشکوک بنارہاہے اربوں لوٹنے والا کروڑوں واپس کرکےمعزز شہری بن جاتاہے کیا پلی بارگین جرم پرابھارنےکاسبب نہیں کیاایمنسٹی اسکیم کرپشن بڑھنےکاسبب نہیں کیا روٹی چوری پرسزا اور اربوں چوری پر انعام ملتا ہے؟ توپھر اپناحق_لینےاسلام_آبادچلو نظریہ_پاکستان Today Down bread company rises prices 20 rupees for his slice bread new price is 140 Rs. Is any forum present in Pakistan that can stop these unnecessary prices by socalld companies.

بیکنگ نیوز! ملک ریاض برطانوی ججز کو خریدنے میں ناکام۔ ایسا ہونا چاہئے تھا لیکن لفافے صحافی پلاٹ لئے ہوئے ہیں۔سب اپوزیشن چپ ہے۔ یہ سب عمران خان کے لئے ہر وقت کتے کی طرح منہ کھولے رکھتے ہیں۔ we do not have any judicial system in pakistan

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت میری تحقیقاتی رپورٹ آج بھی ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میںموجود ہے جس میں یہ تمام تلخ حقائق موجود ہیں PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP SenRehmanMalik MediaCellPPP realy appriciated job sir

جس دن پاکستان میں ایسا جج آگیا جس کے پچھواڑے میں دم اور ایک باپ کی اولاد ھوا اس پراپرٹی دلال کی منجی ٹھک جائے گی۔۔۔ ابھی تو ریاست پاکستان ایک سور کی طرح شکار کی جا رہی ہے۔۔۔۔ Malik Riaz sahab Lt. General yoon bharti kerta hai hai jaisay office boy. Pakistan main is ka koi kuch nahi bigad sakts. Haan agar awaam uth kaRay huay to sab farigh ho jaen gay.

اسکو پاکستان میں اولیا اللہ کو درجہ حاصل ہے ۔ اور جن کے ساتھ ملُکر لوٹ مار کی ہے وہ مجاور خوب موج مستی کر رہے ہیں ۔ ملک ریاض کا قُصور بس اتنا ہے، کہ اُس نے ایسی زمین ہو آباد کیا جس کو صدیوں سے کوئی پوچھتا نا تھا- Video link 👇 Thanks BBC .... our local channels are numb :) بحربہ ٹاون بھی لوگ کی زمبن پر زبردستی قبصہ ہے سرکار کی زمبن پر قبصہ کبا ہے لوٹ مار بہت کی ہے

ملک ریاض نے سلیم صافی کے ایک پروگرام میں بڑے فاخرانہ انداز میں کہا تھا میرا کام کوئی کام میری کوئی فائل دس منٹ سے زیادہ کہیں نہیں رکتا کیوں کےپانچ منٹ میں پیسے پہنچ جاتے ہیں۔لیکن لندن کی عدالتوں میں پیسہ نہیں چلتا Sub Kuch Pisa Naheen Hoota hay. DOOB K MRAIN IS K PATRONS JO KHUD HEROIN SMUGGLE KERTAE HUAE KAYI BAR PAKRAE GAYAE .