ملک دلدل میں دھنس چکا تھا جسے نکالنے کا بیڑہ عمران خان نے اٹھایا، شہباز گل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahbazGill

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دلدل میں دھنس چکا تھا جسے نکالنے کا بیڑہ عمران خان نے اٹھایا۔ عوام کیلئے فریش فیس عمران خان ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ جلے ہوئے کارتوس اور کئی بار آزمائے ہوئے ہیں۔ آپ قصہِ پارینہ جبکہ عمران خان قوم کا مستقبل ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ آپکی کرپشن پکڑنے کا مینڈیٹ عوام نے عمران خان کو دیا۔ ملک کو تباہی کی دہانے پر پہنچانے والے کس منہ سے عوام کی بات کرتے ہیں؟

معاون خصوصی نے کہا کہ ادارے تباہ کر کے ملک کو قرضوں میں دھنسا کر عوام کو کنگال کرنے والی لیگ ہے۔ 5 سال میں 60 سال کا قرض لینے کا سہرا آپ کے سر ہے۔ قرض لے کر وہ پراجیکٹس لگائے گئے جس میں کک بیکس ملنے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PCB میں جواب مسترد، سلیم ملک سامنے آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملے کو خراب کر رہی ہیں، چیئرمین پی سی بی انکوائری کرکے معاملہ خراب کرنے والے لوگوں کو سامنے لائیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق المدرس کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا آغازکراچی : وفاق المدرس کے تحت ملک بھر میں امتحانات کاآغاز ہو گیا، سالانہ امتحان میں4لاکھ 20ہزار سے زائد طلبہ وطالبات حصہ لے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہحکومت کا ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو میرے معاملے کو خراب کررہی ہیں: سلیم ملکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ فکسنگ سکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد کیے جانے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے۔ کہتے ہیں کرکٹ بورڈ میں کئی سالوں سے براجمان افسران بہتری کی بجائے خرابی میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملہ خراب کررہی ہیں، سلیم ملک - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہچودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہ fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »