ملک میں زائد آمدن والے افراد کو ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد ٹیکس نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ سال مجموعی ٹیکس ریٹرن فائلر کی تعداد 25 لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی تھی جو اس سے ایک سال قبل 15 لاکھ 14 ہزار تھی DawnNews pti pakistan

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں زیادہ آمدنی والے افراد کو ایک لاکھ 34 ہزار 848 نوٹسز جاری کردیے، جس کا مقصد انہیں 2019 کے لیے ای فائل انکم ٹیکس ریٹرن کے لیے قائل کرنا ہے۔

تاہم بی ٹی بی کی جانب سے سب سے زیادہ تر نوٹسز لاہور میں جاری کیے گئے، آر ٹی او لاہور نے غیر رجسٹرڈ لوگوں کو 37 ہزار 83 نوٹسز جاری کیے، تاہم ایف بی آر نے ان نوٹسز کے اجرا سے آنے والے نتائج کا ڈیٹا مرتب نہیں کیا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی بات کریں تو آر ٹی او نے غیر رجسٹرڈ افراد کو 10 ہزار 467 نوٹسز جاری کیے، مزید برآں اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ آر ٹی او ایبٹ آباد نے اس طرح کے لوگوں کو 8 ہزار 160 نوٹسز جاری کیے، اگر آر ٹی او اور اس کے دائرہ کار کو دیکھیں تو یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShabarZaidi are these all taxpayers also or some portion is only filer with 0 tax? This number must be above 7~8 million minimum considering total population. It seems we were surviving only on loans, no one was bothered about tax collection.

Keep it up PMIK 👍👍👍

Why the revenue couldn't be increased with same proportion Sir? ImranKhanPTI ShabarZaidi

UmarCheema1 _Mansoor_Ali HamidMirPAK betterpakistan ادھر چاتی پاو فسادیو

Hum aram hai...lafafa dawn

ٹیکس کلکشن کتنی ذیادہ رہی پچھلے سال کے مقابلے میں؟

جیسے بڑھی ھے وہ میں بتا نھی سکتا اپنی حکومت کی بے عزتی ھے

کہان ھے خان کی ۔نالاہق میڈیا ٹیم انکم ٹیکس ریڑن مہ 75% اضافہ ھوا پچھلے سال 15 لاکھ تھی اس سال 25 لاکھ ھے ولڈن خان کہان لفافہ دانشور جو کہتے تھے عمران نے ملکی معشصیت کا بیڑا غرق کردیا

عجیب بات ہے فائلر زیادہ ہو رہے ہیں ٹیکس آمد کم ہورہا ہے

This doesn’t increase tax revenue only increase in number of filers nothing more they all were already paying taxes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا02:03 PM, 7 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اور آمدن سے زائد Daily mail ka kia bna?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn NewsWhite lie
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں زائد آمدن والے افراد کو تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار ٹیکس نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہچین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہ China Adds Tons Gold Increase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیم منصوبہ میں 10ارب سے زائد کی کرپشن کے ثبوت مل گئےاسلام آباد(آن لائن) گومل زیم ڈیم کے نام پر مجموعی طور پر10ارب روپے سے زائد کی مالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »