ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 31 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 878 ٹیسٹ کیے گئے۔ اس طرح ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 59 ہزار 264 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریضوں نے اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔مزید مریض سامنے آنے کے بعد تاحال پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 39 ہزار 642 ہوگئی ہے۔ ان میں سے سندھ میں 15 ہزار 590، پنجاب میں 14 ہزار 201، خیبرپختون خوا میں 5 ہزار 847، بلوچستان میں 2 ہزار457، آزاد کشمیر میں...

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 291 اموات ہوئیں جب کہ سندھ میں 255، پنجاب میں 245، بلوچستان میں 31، اسلام آباد میں 7 ، گلگت بلتستان میں 4 جب کہ آزاد کشمیر میں ایک فرد جان کی بازی ہار چکا ہے۔ علاوہ ازیں 188 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جو 18 مئی کو سماعت کرے گا۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے،...

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسمارٹ لاک ڈاوُن کے آفٹر شاکس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار430 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ا س وباسے متاثرہ افراد کی تعداد37 ہزار218 ہو گئی ہے۔ اب تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںاب تک پنجاب میں13 ہزار914 ،سندھ میں14 ہزار99،خیبرپختونخوا میں5ہزار423، بلوچستان میں2ہزار310، pid_gov بند کردو اب یہ کرونا کا ڈرامہ بہت ھوگیا عوام کو بہت بے وقوف بنا چکے ہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، 38 ہزار 799 افراد متاثراسلام وعلیکم ! آپ سے گزارش ہے ! آج سب پھیری والے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہیں جو صبح سے شام تک گلیوں میں شور کرنے میں مصروف ہیں ان کو ہر گز احساس نہیں ہے کے کیا گھر میں کوئی بیمار ہو سکتا ہے آپ سے گزارش ہے اس مثلے پر بھی کچھ توجہ دیں کہاں گئے وہ بدقماش ڈاکٹر جو ہاتھ جوڑ جوڑ کر مسجدیں بند کروارھے تھے اور آج جلوس نکالنے پر دم دباکے بیٹھے ہیں گدھے!!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، 38 ہزار 799 افراد متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئیجرمنی میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی Germany CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »