ملک بھر میں تعلیمی ادارے مزید 2 ماہ بند رکھ کر 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا، یعنی جولائی کے 20 دن اور پورا اگست بھی تعلیمی

اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اجلاس میں سکول کھولنےسمیت متعددامورزیرغورآئے، تعلیمی ادارے 15 ستمبرسےکھولنےکافیصلہ کیاہے، ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ صحت کے انڈیکیٹرز کو مد نظر رکھا جائیگا، حالات ٹھیک ہوگئےتوادارےمرحلہ وارکھولےجائیں گے، ایس اوپیزپرنظرثانی کی جائےگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا

کہ اگست کےپہلےاورپھرتیسرے ہفتے اس فیصلےپرنظرثانی کریں گے,فیصلہ ہوا ہے کہ مختلف تعلیمی اداروں کو انتظامی دفاتر پہلے کھولنے کی اجازت دی جائے,ستمبر کے پہلے ہفتے صحت کے معاملات سے متعلق مشاورت ہوگئی, تعلیمی ادارے کھولنےسےمتعلق ایس اوپیزکی مختلف تجاویزآرہی ہیں,تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق ٹریننگ ہوگی .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام صوبوں کا ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - ایکسپریس اردوشفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی اداروں کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور - ایکسپریس اردواجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »