ملک عدنان: وہ ہیرو جو پریانتھا کی جان بچانے کے لیے ان کی ڈھال بنا - BBC News اردو

ملک عدنان: وہ ہیرو جو پریانتھا کی جان بچانے کے لیے ان کی ڈھال بنا

05/12/2021 8:55:00 PM

ملک عدنان: وہ ہیرو جو پریانتھا کی جان بچانے کے لیے ان کی ڈھال بنا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل سے قبل اپنی جان پر کھیل کر انھیں بچانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص ملک عدنان کو تمغۂ شجاعت سے نوازا جائے گا۔

،تصویر کا کیپشنملک عدنان کا کہنا ہے کہ وہ پریانتھا کو بچانے کے لیے ان کی ڈھال بنے تھے مگر افسوس کہ انھیں بچا نہ سکےان کا کہنا تھا کہ انھوں نے پریانتھا کو بچانے کے لیے بہت منت سماجت کی مگر ’افسوس ہے کہ میں پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا۔‘ایک ویڈیو میں فیکٹری کے باہر ملک عدنان کو اس جتھے سے مذاکرات کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ ان سے کہتے ہیں کہ ’ہم اسے فیکٹری میں نہیں رکھیں گے، اس پر پرچہ کرائیں گے۔‘

اداکارہ حبا بخاری اور اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی ہوگئی - ایکسپریس اردو

وہ ویڈیو میں ان لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ’ہم اسے ملک سے ہی نکال دیں گے۔۔۔ ہم اسے یہاں سے فارغ کرا دیں گے۔‘ مگر یہ لوگ ان کی بات نہیں مانتے اور یہاں موجود بعض لوگ ہجوم کو تشدد پر اکساتے ہوئے نعرے لگاتے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق فیکٹری کے باہر اپنے احتجاج کے دوران ہی لوگ بڑی تعداد میں دوبارہ فیکڑی کے اندر داخل ہوئے اور پریا نتھا پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ انھیں آگ بھی لگا دی۔

ادھر ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ملک عدنان اس وقت محفوظ مقام پر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ سیالکوٹ پولیس ان کی بہادری اور واقعے کے دوران قربانی والے کردار سے پہلے ہی آگاہ ہوچکی تھی جس کے بعد ان سے پولیس تفتیش میں مدد حاصل کی جاتی رہی تھی۔ ’انھوں نے پولیس سے پورا تعاون کیا۔‘ headtopics.com

پولیس کے مطابق اس وقت ملک عدنان اور ان کے دیگر ساتھیوں کو مکمل طور پر سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ ان کو موقع فراہم کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا وقت گزار کر واقعے کے انتہائی منفی اثرات سے باہر نکل سکیں۔ترجمان پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے ملک عدنان اور ان کے ساتھی اس وقت بہتر حالت میں ہیں۔

ایسے کھیلتے رہے تو سندھ میں الیکشن بھی جیت سکتے ہیں: رمیز کی دھانی سے دلچسپ گفتگو

پولیس نے اب تک اس مقدمے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ’افسوسناک واقعہ پر اشتعال انگیزی پھیلانے والے عدنان افتخار کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔‘پولیس کے مطابق اس ملزم کی ویڈیو ’سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔ انھوں نے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے پر اشتعال انگیز ویڈیو بنائی اور وائرل کی۔‘

،تصویر کا ذریعہTwitter’ملک عدنان جیسے لوگ امید کی کرن ہیں‘عمران خان کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ملک عدنان کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔صحافی آمنہ جبین کے مطابق ’ایک ہیرو بننے کے لیے آپ کو غیر معمولی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ملک عدنان اس ایوارڈ (تمغہ شجاعت) کے مستحق ہیں۔ بہترین فیصلہ۔‘

،تصویر کا ذریعہTwitterاداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ ’ملک عدنان ملک کے بہترین لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں، انھوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر کسی اور کو بچانے کی کوشش کی۔‘’اللہ انھیں محفوظ رکھے۔ وہ بہادری اور ہمدردی کی مثال ہیں۔‘تاہم سعدیہ احمد کہتی ہیں کہ ملک عدنان ایک تھے مگر مشتعل لوگوں کی تعداد قریب 900 تھی۔ ’وہ پاکستان کے اصل چہرہ نہیں۔ مشتعل ہجوم اکثریت میں ہے۔‘ headtopics.com

ویڈیو: ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں کنسرٹ رُکوادیا

اسریٰ کہتی ہیں کہ ’ملک عدنان جیسے لوگ مجھے اس قوم سے امید رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان سے معلوم پڑتا ہے کہ یہ ہاری ہوئی جنگ نہیں۔‘صحافی رؤف کلاسرا کے مطابق ملک عدنان اصل ہیرو ہیں۔ ’وہ پوری ریاست، سطحی رہنماؤں اور سکیورٹی حکام سے زیادہ بہادر ہیں۔‘

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Sairbeen: Is Pakistan ready to become a global tourist destination? - BBC URDU

حکومتِ پاکستان ملک کو عالمی سیاحت کا ایک اہم مرکز بنانا چاہتی ہے۔ لیکن جس ملک میں 'مری میں سیاحوں کی ہلاکت' جیسا واقع ہوا ہو، وہ ملک کیا ایک عالمی ٹورسٹ مرکز...

Now, the only way to save Pakistan is the implementation of KHILLAFAT with lssllamic Shareeat Laws in our Judiciary, with QAZI Shareeat Courts. Only then we can survive. Imran Khan P.M. is an honest, Sincere and a real Pakistani. He Loves his Country and the Nation wholle-heartedlly. All the Corrupt Maafias are against him, they are placing different kinds of hurdlles and obstaclles in the way of his working, their Lawlessness is at Peak.

ملک عدنان پاگل ہے ۔ دہشت گرد تو اس ریاست کے نازوں میں پلے ہوئے بچے ہیں ۔ملک کو شاید پتہ نہیں اِس بات کا ۔ God bless him. NA133 کل الیکشن ہو گیا ن لیگ کی 2000 روپئے میں ووٹ خرید کر قرآن شریف حلیفہ بیان لینے کی وٍڈیوز وئیرل ہو چکی ہے پیپلز پارٹی کی 2000 روپئے میں ووٹ خریدنے اس طرح کی وڈیوز وائیرل ہوئی ہوئی ہیں پنجاب حکومت وفاقی حکومت ریاست پاکستان سے پوری قوم کا مطالبہ ان سب کو گرفتار کیا جائے

Hero ڈھال بننے والی جتنی بھی ویڈیوز میسر ھیں ایک ایک کو ARY اور فوجی آنکھ سے نہیں بلکہ اپنی خود کی دماغی آنکھ سے دیکھو پھر لگاؤ نعرہ تکبیر اللہ اکبر👇 Puray pakistan ma yehi aik factory mili thi? Jis ma sri lankan kam kar raha tha. Jab cricket team pay hamala hua wo team b sri lanka ki hi thi. Ye kia ho raha hay? Islam or pakistan ko bandnam karnay k liy.

ALLAH ka shukar hy mery peyary watan mein is tarhan k insaan b mojuud hein I will give you real estate active cash buyer, brokers, and agents leads. Please Contact- sales leads cash buyer real estate seller leads active cash buyer

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان

انسانیت کےناطےپریانتھا کی جان بچانےکی کوشش کی تھی،ملک عدنانسیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ انسانیت کے ناطے سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کی تھی ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow He is a great person.

ملک میں طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ سگریٹ نوش خواتین ہیں:حکومتی رکن اسمبلیSubhanAllah 😑 اور اسی وجہ سے اس جنگ کو غزوے ہند کہا جاتا ہے کیونکہ معزز نبی محمد ﷺ ذاتی طور پر اس جنگ میں اور روحانی طور پر بھی حصہ لیں گے She meant feminism?

سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت سے نوازیں گے وزیراعظموزیراعظم نے سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن منیجر

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.

سیالکوٹ واقعہ: وزیراعظم کا ملک عدنان کے لیے تمغہ شجاعت کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کو جتھے سے بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے SamaaTV وزیر اعظم جناب محترم قبلہ عمران خان صاحب پاکستان کی شان ہیں اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لیے مثبت سوچ رکھتے ہیں 'اور ھم بہت جلد اس جھتے سے ایک امن معاہدہ کر لیں گے ' اس سے پہلے جو گرفتار ہیں ان کو پھانسی ہونی چاہیئے تھی یہ سب سے زیادہ اچھی خبر ہوتی پاکستان اور دنیا کے لیے